نئی دلی 08 دسمبر (کے ایم ایس) سوشل میڈیا پر ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ آوزیں بلند ہورہی ہیں کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آج ایک پراسرار ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت کی ہلاکت بھارتی فوج میں موجود اختلافات کا شاخسانہ ہوسکتا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کے سابق ڈی جی ایم او ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل شنکر پرسادنے جو ایک دفاعی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 دسمبر, 2021
10دسمبرکوانسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر چکوٹھی میں احتجاجی دھرنے کی اپیل
ہٹیاں بالا 08 دسمبر (کے ایم ایس) چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی منظم ریاستی دہشتگردی، نہتے شہریوں پر جاری مظالم ،کشمیری نوجوانوں کے جعلی مقابلوں میں قتل اورانسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کیخلاف 10دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کنٹرول لائن کے قریب چکوٹھی میں ایک روزہ احتجاجی دھرنا دیا جائے …
تفصیل۔۔۔بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق
نئی دلی 08 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میںجنرل بپن راوت کی اہلیہ اور دیگر اعلیٰ فوجی حکام بھی شامل تھے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک ٹویٹ میں حادثے میں جنرل راوت کی ہلاکت کی …
تفصیل۔۔۔بھارت کوئی جمہوری ملک نہیں ہے ، احسن اونتو
سرینگر 08 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر نے کہاہے کہ بھارت کوئی جمہوری ملک نہیں ہے کیونکہ اس نے جدید جمہوریت کے تمام اصولوں کو پامال کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے05 اگست 2019 ءکے بعد 484 کشمیریوں کو شہید کیا
عالمی برادری بھارت کومقبوضہ جموں وکشمیر میں اپنا فوجی محاصرہ ختم کرانے پر مجبور کرے سرینگر 08 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 05 اگست 2019 سے نافذ کردہ فوجی محاصرے سے علاقے کے مکینوں کی زندگی جہنم بن گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، چار لاشیں برآمد
کوئمبٹور 08 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹرریاست تامل ناڈو میں گرکر تباہ ہوگیا جس میں بپن راوت اوراعلیٰ فوجی حکام سمیت 14 افراد سوارتھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جائے وقوعہ سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں تاہم بپن راوت کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر جس میں …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال کی طرف توجہ دے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 08 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی ابترصورتحال کی طرف توجہ دے اور جنوبی ایشیا کو ایٹمی تباہی سے بچانے کے لیے تنازعہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس سے مزید چار اموات، 141نئے کیسز رپورٹ
سرینگر 08 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس سے مزیدچار افرادکی موت ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وائرس سے وادی کشمیر میں دو اور جموں خطے میں اتر پردیش کے ایک بھارتی شہری سمیت دو افراد کی موت ہوئی ہے۔ کورونا …
تفصیل۔۔۔ہم اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کریں گے: فاروق عبداللہ
سرینگر 08 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے لئے پرعزم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے جموں میں ایک پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کریں گے کیونکہ ہم …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو بڑھتے ہوئے تشدد کا سامناہے : رپورٹ
اسلام آباد 08 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت میں2014 ءمیںجب سے فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں آئی ،ملک میںمذہبی اقلیتوں کو بڑھتے ہوئے تشدد کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ہندوتوا نظریے کو بدستور نافذ …
تفصیل۔۔۔