اقوام متحدہ 22دسمبر(کے ایم ایس )اقوام متحد کے انسانی حقوق کے ماہرین نے انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں بھارت نے غیر قانونی سرگرمیامیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے “کے تحت قید کر رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں اس بات پرتشویش ہے کہ خرم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 دسمبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر: فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس ہلاک
سرینگر22 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج شام ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے بھارتی پولیس کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹرہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اے ایس آئی محمد اشرف کو حملہ آوروں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر بجبہاڑہ کے قریب گولیاں ماردیں۔ا سے تشویشناک حالت میں بجبہاڑہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ : بارودی سرنگ کے دھماکے میں لڑکی پاوں سے محروم
سرینگر 22 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی ہتھلنگا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک 20 سالہ لڑکی اپنا پاو¿ں سے محروم ہو گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معصومہ بانو نامی لڑکی اپنے گھر کے قریب ریوڑ چرا رہی تھی کہ اس دوران بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کی وجہ سے اسکا پاﺅ ں ضائع ہوگیا۔ زخمی …
تفصیل۔۔۔تری پورہ میں بی جے پی کے غنڈوں کا سی پی آئی ایم کے کارکنوں پر حملہ
اگرتلہ بھارت 22 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تری پورہ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامی غنڈوں نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے کارکنوں پر حملہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تریپورہ میں حزب اختلاف کی جماعت سی پی آئی-ایم نے کہا کہ ریاستی دارالحکومت اگرتلہ سے تقریباً 10 کلومیٹر دور رانیر بازار میں حکمران بی جے پی کے حمایت یافتہ غنڈوں نے اس کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر 22 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر کے علاقے لال چوک میں تعینات بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرکاری ذرائع نے سرینگر میں ایک خبررساں ایجنسی کشمیر ڈاٹ کام کو بتایا کہ سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل عرفان علی کوسرینگر کے علاقے لال …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں
سرینگر 22 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جن میں علاقے میں نئی حد بندی جیسی تقسیم کرنے والی آر ایس ایس اور بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج درج کرایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کشمیر حریت یوتھ فورم کی جانب سے چسپاں کیے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :حلقہ بندیوں کی مشق بھارتی ریاستی دہشت گردی کی نئی شکل ہے
سرینگر22 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں حلقہ بندیوں کی مشق بھارتی ریاستی دہشت گردی کی نئی شکل ہے جو بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں حلقہ بندیوں کی …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی کی کشمیر سے متعلق ویب سائٹس اور یو ٹیوب چینلز پر پابندی کی مذمت
اسلام آباد 22 دسمبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے سیاسی سرگرمیوں اورکشمیر سے متعلق دو ویب سائٹس ”کشمیر گلوبل‘ اور” کشمیر واچ“ اور 20 یو ٹیوب چینلز پر پابندی عائد کرنے پر مودی حکومت کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارتی کارروائی نہ صرف …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کے ساتھ نوآبادی جیسا سلوک کررہا ہے
اسلام آباد 22 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت 27اکتوبر 1947سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ساتھ نوآبادی جیسا سلوک کررہا ہے جب اس نے سرینگر میں اپنی فوجیں اتار کر کشمیریوں کی خواہشات کے برخلاف اس پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر لیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو اپنی کالونی بنانا آر ایس ایس …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے: جی اے گلزار
سرینگر 22 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ بھارت جموں و کشمیر میں بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی طرف سے تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار …
تفصیل۔۔۔