سرینگریکم دسمبر ( کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ نومبر میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے ان میں سے 8کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں یا دوران حراست شہید …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2021
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دواور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر یکم دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج پلوامہ میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Qasbayarمیں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ایک سینئر پولیس عہدے دار …
تفصیل۔۔۔