سون بھدرا اتر پردیش 01 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سون بھدرا میں سکول کے طلباءسے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا حلف لیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طلبائسے عہد لینے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ یونیفارم میں ملبوس طلباءاسکول پارک میں جمع تھے اور اس دوران ان سے بھارت کو ایک ہندو راشٹر بنانے کا حلف لیا گیا ۔ بچوں …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جنوری 2022
سرینگر:پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے رہنماوں کو نظر بند کر دیا گیا
سرینگر 01 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن( پی اے جی ڈی ) کے رہنماوں کو حد بندی کمیشن کے مسودے کی سفارش کے خلاف مجوزہ احتجاجی دھرنے سے روکنے کے لیے آج گھروں میں نظر بند کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے کہا …
تفصیل۔۔۔جموں:ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ مچ جانے سے 12ہندو یاتری ہلاک، 20زخمی
جموں 01 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ریاسی کے علاقے کٹرمیں ویشنو دیوی مندر میں آج صبح بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم 12 ہندو یاتری ہلاک جبکہ 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی بھارتی پولیس نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ زخمیوں کو وشنو دیوی نارائنا ہسپتال سمیت کئی اسپتالوں میں …
تفصیل۔۔۔