Daily Archives: 18 جنوری, 2022

بھارت:ہما چل پردیش میں انتہاپسندہندوﺅں نے ایک اور مزار کو منہدم کر دیا

بھارت:ہما چل پردیش میں انتہاپسندہندوﺅں نے ایک اور مزار کو منہدم کر دیا

ہماچل پردیش 18 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں انتہاپسندہندوﺅں کی تنظیم” ہندو جاگرن منچ “کے کارکنوں نے ایک اور مزار کو منہدم کردیا ہے جس کی ویڈیوز تنظیم کے اراکین نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حالیہ واقعہ ریاست میں اسی طرح کے ایک واقعے کے پندرہ دن بعد پیش آیا۔ یہ ویڈیو اصل میں تنظیم کے ایک کارکن کمل …

تفصیل۔۔۔

کشمیرپریس کلب پرقابض حکام کے جبری قبضے کی مذمت

کشمیرپریس کلب پرقابض حکام کے جبری قبضے کی مذمت

سرینگر 18 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماوں اور صحافیوں کی تنظیموں نے کشمیر پریس کلب پر قبضہ کرنے پر قابض حکام کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموںوکشمیر میں قابض حکام نے پیر کو کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کر کے عمارت کو اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی …

تفصیل۔۔۔

مسرت عالم بٹ کی گاوکدل قتل عام کی برسی کے موقع پرجمعہ کو ہڑتال کی اپیل

مسرت عالم بٹ کی گاوکدل قتل عام کی برسی کے موقع پرجمعہ کو ہڑتال کی اپیل

بھارتی جاسوس ایجنسیاں جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں سرینگر 18 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجمعہ 21 جنوری کو گاو¿ کدل قتل عام کی 32 ویں برسی کے موقع پر سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند چیئرمین …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا

جموں 18 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے منگل کے روز ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کوگرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع میں تحصیل منڈی کے علاقے بیلہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان انجم محمود پر الزام لگایا کہ وہ مجاہدین کو معلومات فراہم کررہا تھا اور سوشل میڈیا پر ان سے متعلق موادپوسٹ کررہاتھا۔ …

تفصیل۔۔۔

بھارت کی امتیازی پالیسی بالآخر ملک گیر فسادات، خانہ جنگی اور ٹوٹ پھوٹ کا باعث بنے گی: چینی اسکالر

بھارت کی امتیازی پالیسی ملک گیر فسادات، خانہ جنگی اور ٹوٹ پھوٹ کا باعث بنے گی: چینی اسکالر

بیجنگ 17 جنوری (کے ایم ایس) چینی اسکالر پروفیسرCheng Xizhong نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی قیادت والی ہندوتوا حکومت نے مسلمانوں، کشمیریوں، شمال مشرق میں نسلی اقلیتوں اور پورے ملک میں غیر ہندو شہریوںپر ظلم و جبر کا سلسلہ بند نہ کیا توبھارت میں موجودہ ہنگامہ آرائی ایک مکمل خانہ جنگی میں بدل جائے گا اور آخر کار ملک تقسیم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس …

تفصیل۔۔۔

بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے پولیس اہلکارکی موت

بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے پولیس اہلکارکی موت

سرینگر 18 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کانسٹیبل روپ سنگھ کو شیری کے تربیتی مرکز میں دل کا دورہ پڑا اور کچھ ہی دیر بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں ٹریفک معطلی کی وجہ بننے والامشکوک بیگ خالی نکلا

سرینگر میں ٹریفک معطلی کی وجہ بننے والامشکوک بیگ خالی نکلا

سرینگر 18 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں ٹریفک معطلی کی وجہ بننے والا اور بھارتی فورسز کے اوسان خطا کرنے والا ایک مشکوک بیگ بالآخر خالی نکلا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہر کے علاقے قمر واری کے قریب پولیس کے بم ناکارہ بنانے والے سکواڈ کو کچھ نہیں ملا۔ بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کی …

تفصیل۔۔۔

بھارت کی جاسوس ایجنسیاں پاکستان اور سکھوں کو بدنام کرنے کے لیے یوم جمہوریہ پر جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں

بھارت کی جاسوس ایجنسیاں پاکستان اور سکھوں کو بدنام کرنے کے لیے یوم جمہوریہ پر جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں

اسلام آباد 18 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کی خفیہ ایجنسیاں ہندوتوا حکومت کی ایماءپر پاکستان، مسلمانوں اور سکھوں کو بدنام کرنے کے لیے ملک کے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے مرتب کی گئی ایک رپورٹ میں بھارت کی سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے جاری کئے گئے نام نہاد سیکورٹی الرٹ کا حوالہ دیا …

تفصیل۔۔۔

علی گڑھ کی ضلعی انتظامیہ نے ہندوانتہاپسندوں کو دھرم سنسد کے انعقاد کی اجازت سے انکار کر دیا

علی گڑھ کی ضلعی انتظامیہ نے ہندوانتہاپسندوں کو دھرم سنسد کے انعقاد کی اجازت سے انکار کر دیا

علی گڑھ18جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کی انتظامیہ نے ہریدوارمیں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے دھرم سنسد کے دوران مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکیوں کے بعد شہر میں 22اور 23جنوری کو ہندوئوں کومجوزہ دھرم سنسد کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہریدوار میں 17سے 19دسمبر تک ہندو دھرم سنسد کے دوران ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کے دوران پرامپٹر خراب ہونے پر مودی ہڑبڑا گئے

عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کے دوران پرامپٹر خراب ہونے پر مودی ہڑبڑا گئے

اسلام آباد18جنوری (کے ایم ایس) عالمی اقتصادی فورم سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ٹیلی پرامپٹر نے کام چھوڑ دیا اورمودی گھبرا کر مدد کے لئے ادھر دیکھنے لگے ۔ اس دوران ایک جملہ بھی مودی صحیح طور پر ادا نہ کرسکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی نے اپنے خطاب میں ابھی بھارتی شہریوں کی نام نہاد …

تفصیل۔۔۔