Daily Archives: 3 جنوری, 2022

ستیاپال ملک نے اسی ہاتھ کو کاٹ لیا جواسے پال پوس رہا تھا،عمر عبداللہ

ستیاپال ملک نے اسی ہاتھ کو کاٹ لیا جواسے پال پوس رہا تھا،عمر عبداللہ

سرینگر03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے آج اسی ہاتھ کو کاٹ لیا ہے جو اسے پال پوس رہا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام ستیاپال ملک کے ناقابل اعتماد ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:مزید 178افراد مہلک کورونا وبا میں مبتلا

مقبوضہ کشمیر:مزید 178افراد مہلک کورونا وبا میں مبتلا

سرینگر03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وباکے مزید 178نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مقبوضہ میں کورونا وبا کے مزید 178کیسز رپورٹ ہیں جن میں سے 108کا تعلق وادی کشمیر اور 70کا جموں ریجن سے ہے ۔ مقبوضہ علاقے میں مہلک وبا میں مبتلا لوگوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3لاکھ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سرینگر03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج سرینگر شہر میں دواورکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے ہارون میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام خارجی اور داخلی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر میں خودکشی

مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر میں خودکشی

سرینگر03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار نے آج سرینگر میں خود کشی کر لی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آ ر پی ایف اہلکار نے سرینگر کے علاقے کرن نگر میں واقع فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں3 سے9 جنوری تک شدید برفباری کاامکان

مقبوضہ کشمیر میں3 تا9 جنوری تک شدید برفباری کاامکان

سرینگر 03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ( پیر )سے اتوار تک شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری ایک ایڈوائزری میں کہاگیا ہے کہ3جنوری بروز پیرسے 9جنوری بروز اتوارتک مقبوضہ کشمیر کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ، سونہ مرگ،بارہمولہ اور کپواڑہ میں شدید برفباری کا امکان ہے جس …

تفصیل۔۔۔

کیا500 کسان میرے لیے مرے ہیں؟نریندر مودی

500 کسان میرے لیے مرے ہیں؟نریندر مودی

نئی دہلی 03 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ کسانوں کے مسئلہ پر بات کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران وہ انتہائی مغرورلگ رہے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ستیہ پال ملک نے اتوار کو ہریانہ کے علاقے دادری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب میں نے ان کو بتایا کہ ہمارے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:حلقہ بندی کمیشن کی تجاویز کےخلاف نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کا احتجاجی مارچ

مقبوضہ کشمیر:حلقہ بندی کمیشن کی تجاویز کےخلاف نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کا احتجاجی مارچ

جموں 03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے حلقہ بندی کمیشن کی سفارشات اور پارٹی صدر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ کی نظر بندی کے خلاف منج کوٹ راجوری میں ایک احتجاجی مارچ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مارچ کا اہتمام پارٹی رہنما مظفر خان نے کیا تھا۔مارچ میں مطیع الرحمان، …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے کشمیری عوام کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے: مسرت عالم بٹ

بھارت نے کشمیری عوام کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے: مسرت عالم بٹ

سرینگر03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے اور ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت انکا قتل عام کررہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے مسرت عالم بٹ کا حوالہ دیتے ہوئے سرینگر …

تفصیل۔۔۔

پولیس کی ہراسانی سے تنگ شوہر کو خودسوزی سے بچانے والی خاتون دم توڑ گئی

پولیس کی ہراسانی سے تنگ شوہر کو خودسوزی سے بچانے والی خاتون دم توڑ گئی

جموں 03 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک خاتون جو پولیس کی ہراسانی سے تنگ اپنے شوہر کو خودسوزی سے بچانے کی کوشش کے دوران جھلس کرشدید زخمی ہوگئی تھی، جموں کے ایک اسپتال میں دم توڑ گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دلاور سنگھ جموال نے ایک بااثر ہمسایے کے ساتھ زمین کے تنازعے پر پولیس کی ہراسانی سے تنگ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں اب محکمہ پولیس مودی حکومت کے نشانے پر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں اب محکمہ پولیس مودی حکومت کے نشانے پر

قابض انتظامیہ کی مسلمان پولیس افسران اوراہلکاروں کی برطرفی کی تیاری جموں 03 جنوری (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے حکم پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں منوج سنہا انتظامیہ بہت سے مسلمان سول افسران کو برطرف کرنے کے بعداب مسلمان پولیس والوںکی جگہ آر ایس ایس کے نظریے سے وابستہ بھارتی شہریوں کی تعیناتی کے لئے محکمہ پولیس پر نظریں جمائے ہوئے ہے ۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔