سرینگر06 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) نے سٹریجٹک ایریاز ایکٹ کے تحت بھارتی فوج کو کیمپوںاور دیگر ڈھانچے کی تعمیرکے لیے گلمرگ میں1ہزار 34 کنال جبکہ سونہ مرگ میں 354 کنال اراضی دینے کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے سری نگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 جنوری, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے سات اہلکار کورونا میں مبتلا
سرینگر 06 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس ( بی ایس ایف )کے سات اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے قصبے ہندواڑہ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے کم از کم سات اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔یہ اہلکار ڈگری کالج ہندواڑہ کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابترصورتحال عالمی برادری کی مداخلت کی متقاضی ہے
سوپور قتل عام کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ سرینگر 06 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سوپور قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کی ابتر صورتحال تنازعہ کشمیر میں بین الاقوامی مداخلت کی متقاضی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 1993 …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت
اسلام آ باد06جنوری(کے اےم اےس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ نے گاﺅ کدل سرینگر، ہندواڑہ، کپواڑہ اور سوپور قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جبر و استبداد کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگز ختم نہیں کر سکتا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر نے اسلام آباد میں مرکزی دفتر میں کنوینر محمد فاروق …
تفصیل۔۔۔بھارت کی نوآبادکاری سے کشمیریوں کی بقا کو خطرہ لاحق ہے
کوٹلی06جنوری(کے ایم ایس) کوٹلی میں ایک سیمینار کے مقررین نے سے اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے جموں و کشمیر میں بھارت کی آبادکاری کی حکمت عملیوں پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد کشمیر اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے مشترکہ زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیاگیا جس کا عنوان تھا ”کشمیرمیں بھارت کی نوآبادکاری ، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :سوپور قتل عام کی منصفانہ تحقیقا ت کا مطالبہ
سرینگر06 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس ، انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر اور دیگر نے سانحہ سوپورسمیت گزشتہ 33برس کے دوران مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے بیسیوں واقعات کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے پر امن حل میں سہولت فراہم کرے
واشنگٹن06جنوری(کے ایم ایس) ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پرغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اوردنیا بھرمیں مقیم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کیلئے کشمیریوں سے کئے گئے اپنے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: 1993ء کے قتل عام کے شہداء کی یاد میں سوپور میں مکمل ہڑتال
سرینگر06جنوری(کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیرمیں ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور میں1993ء میں آج ہی کے د ن بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 60سے زائد کشمیریوں کے قتل عام کو 29برس مکمل ہونے کے موقع پر قصبے میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سوپورقصبے میں تمام دکانیں اورکاروباری مراکز بند جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے۔ قابض انتظامیہ نے سوپور میں لوگوںکو بھارت مخالف مظاہرے …
تفصیل۔۔۔بلی بائی ایپ کو سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کیاگیا
ممبئی 06 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں ممبئی پولیس کی طرف سے بلی بائی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کے واقعے کی تحقیقات میں انکشاف کیاگیا ہے کہ نہ صرف بلی بائی بلکہ سوشل میڈیاپر متعدد پلیٹ فارمز کو سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کیاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممبئی پولیس کمشنر ہیمنت ناگرالے نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:29برس گزرنے کے باوجود لوگوں کے ذہنوں میں سوپور قتل عام کی یادیں آج بھی تازہ
سرینگر06جنوری(کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیر میں 6جنوری 1993ء کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے سانحہ کو29برس کا عرصہ گزرنے کے باوجود اس کی تلخ یادیں لوگوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 1993میں اس دن سوپور میں ادھا دھند گولیاں برسار کر 60 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور رہائشی مکانات اوردکانوں سمیت 350 سے زیادہ …
تفصیل۔۔۔