Daily Archives: 20 جنوری, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر :صحافی تنظیموں کیطرف سے ”کشمیر پریس کلب“ کی فوری بحالی کا مطالبہ

سرینگر 20 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافتی تنظیموں نے کشمیر پریس کلب کو جلد از جلد بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صحافیوں کی دس تنظیموں کے اراکین نے” کشمیر میڈیا کولیشن “ کے بینر تلے ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس کے بعد ایک مشترکہ بیان میں صحافیوں کے ایک نام نہادگروپ کی طرف …

تفصیل۔۔۔

مسئلہ کشمیر پاکستان کی سلامتی کا اہم جزو ہے، شہریار آفریدی

مسئلہ کشمیر پاکستان کی سلامتی کا اہم جزو ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد0 2 جنوری (کے ایم ایس) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی ایک بروقت اور دانشمندانہ اقدام ہے جس میں تنازعہ کشمیر کو پاکستان کی قومی سلامتی کا ایک اہم جزو قرار دیا گیا ہے جو ایک خوش آئند علامت ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شہر یار آفریدی نے ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ ہاو¿س اسلام آباد میں منعقدہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سرکاری ملازمین کو بھارتی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں لازمی شرکت کی ہدایت

جموں 20 جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تمام سرکاری ملازمین اور پبلک سیکٹر کے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے حصے کے طور پر بھارتی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں لازمی شرکت کریں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یوم جمہوریہ 2022 …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: آتشزدگی کے واقعے میں 2 شہری زخمی، 3 مکان تباہ

سرینگر: آتشزدگی کے واقعے میں 2 شہری زخمی، 3 مکان تباہ

سرینگر20 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے عالی کدل میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم دو شہری زخمی ہو گئے جبکہ تین مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آگ دوپہر کے وقت عالی کدل کے علاقے میں رہبب صاحب کے مزار کے قریب بھڑک اٹھی جس کے باعث تین مکانات کو نقصان پہنچا …

تفصیل۔۔۔

آگرہ : اونچی ذات کے ہندو طلباءنے دلت طالب علم کو گولی مار کر زخمی کر دیا

آگرہ : اونچی ذات کے ہندو طلباءنے دلت طالب علم کو گولی مار کر زخمی کر دیا

آگرہ بھارت20 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پریش کے شہر آگرہ میںاونچی ذات کے ہندو طلباءنے ٹیوشن کیلئے جانے کے دوران اپنا استقبال نہ کرنے پر دسویں جماعت کے ایک دلت طالب علم کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وشیش بگھیل اور گورو بگھیل نامی طلباءنے دلت طالب علم آڑیان کتھیریا کو پہلے مارا پیٹا اور بعد ازاں اس پر پستول سے گولی …

تفصیل۔۔۔

سینیٹر مشتاق احمد کو پاکستان کے ایوان بالا میں کشمیر کے حوالے سے خدمات پر خراج تحسین

سینیٹر مشتاق احمد کو پاکستان کے ایوان بالا میں کشمیر کے حوالے سے خدمات پر خراج تحسین

لندن 20 جنوری (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے بہترین پارلیمنٹرین کا ایوارڈ جیتنے والے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کے کردار کو سراہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فہیم کیانی نے لندن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان میں قومی ترقی پر بحث کے لیے اعلیٰ ترین پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی ایک …

تفصیل۔۔۔

بڈگام: بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا

سرینگر 20جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام سے ایک کشمیر ی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے جہانگیر احمد نائیکو نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے چاڈور ہ سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ پولیس نے گرفتار نوجوان پر ایک عسکریت پسند تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے کا الزام عائد …

تفصیل۔۔۔

فاروق رحمانی کا گاﺅکدل قتل عام و دیگر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت

فاروق رحمانی کا گاﺅکدل قتل عام و دیگر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت

اسلام آباد20جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے گاو کدل قتل عام اور دیگر تمام کشمیری شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 21 جنوری 1990 کو سرینگرکے علاقے گاو¿ کدل میں پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 50 سے زائد بے گناہ افراد کو شہید کر دیا تھا۔یہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد 20 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آج مظفر آباد میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مظاہرین جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اقوام متحدہ پرزوردیا کہ وہ مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی طرف سے شہدائے گائوکدل کو زبردست خراج عقیدت

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی طرف سے شہدائے گائوکدل کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر20 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سانحہ گا ئوکدل کے شہدا کو ان کی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 21 جنوری 1990 کو بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے گائوکدل میں پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 50سے زائد …

تفصیل۔۔۔