Daily Archives: 11 جنوری, 2022

رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز کا کشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ

پیرس11 جنوری (کے ایم ایس)پیرس میں قائم صحافیوں کی عالمی تنظیم ”رپورٹرز ودآو¿ٹ بارڈرز “(آر ایس ایف) نے کشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں مقبوضہ جموںوکشمیر میں قابض حکام نے گزشتہ چھ روزسے غیرقانونی طورپر حراست میں رکھا ہے اور محض ایک ٹویٹ کی پاداش میں ممکنہ طوپر چھ سال سے زائد قید کی سزا کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی وزیر دفاع میں کوروناوائرس کی تصدیق بھارتی فوجیوں میں اس کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے: چینی ماہر

بھارتی وزیر دفاع میں کوروناوائرس کی تصدیق بھارتی فوجیوں میں اس کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے: چینی ماہر

بیجنگ 11 جنوری (کے ایم ایس) چینی ماہرQian Feng کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع جیسے اعلیٰ سطح کے عہدیدار میں کورونا وائرس کی تشخیص سے ظاہر ہوتا ہے کہ وبا کی نئی لہر نے بھارتی عوام کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی بہت زیادہ متاثر کیاہے۔ . کشمیر میڈیا سروس کے مطابق Tsinghua یونیورسٹی میں نیشنل سٹریٹیجی انسٹی ٹیوٹ میں شعبہ تحقیق کے ڈائریکٹر کیان فینگ نے گلوبل …

تفصیل۔۔۔

وادی کشمیر میں اومیکرون کے پانچ کیسزرپورٹ

وادی کشمیر میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آیا

سرینگر 11 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںوادی کشمیر میں اومیکرون کے پانچ کیسز سامنے آئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ صحت کے ایک اعلیٰ عہدیدارنے صحافیوں کو بتایا کہ پیر کو وادی میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آیا جبکہ آج مزید چار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امیکرون کے پانچ مریضوں میں تین …

تفصیل۔۔۔

بھارت:بی جے پی رہنمانفرت انگیز تقاریر کے بارے میں سوال پر انٹرویودرمیان میں چھوڑ کر چلاگیا

بھارت:بی جے پی رہنمانفرت انگیز تقاریر کے بارے میں سوال پر انٹرویودرمیان میں چھوڑ کر چلاگیا

نئی دہلی 11 جنوری (کے ایم ایس)بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کیشو پرساد موریہ نے ہریدوار دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر کے بارے میں سوالات پوچھنے پر ناراض ہو کر انٹرویو درمیان میں ہی چھوڑ دیا، رپورٹر کا ماسک چھین لیا اور عملے کو فوٹیج حذف کرنے …

تفصیل۔۔۔

فہیم کیانی کا بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، ڈاکٹر آصف، مزمل ٹھاکر کی حمایت

فہیم کیانی کا بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، ڈاکٹر آصف، مزمل ٹھاکر کی حمایت

  لندن 11 جنوری (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میںبے گناہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے والی بھارت کی ریاستی دہشت گردی انسانی حقوق کے علمبرداروں بالخصوص مغربی ممالک کے منہ پر ایک طمانچہ ہے جو علاقے میںبھارت کی طرف سے بین الاقوامی قوانین اور بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت:کورونا وائرس کے ایک لاکھ68ہزار سےزائد کیسزرپورٹ،277افراد ہلاک

بھارت:کورونا وائرس کے ایک لاکھ68ہزار سےزائد کیسزرپورٹ،277افراد ہلاک

نئی دلی 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک لاکھ68ہزار63افراد میں مہلک کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 58لاکھ 75ہزار 790ہوگئی ہے، جن میں سے چار ہزار461افراد مہلک ترین اومی کرون وائرس سے متاثرہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں تصدیق کی گئی ہے …

تفصیل۔۔۔

ناگالینڈ :افسپاکی منسوخی اور شہریوں کے قتل کے خلاف لوگوں کو 70کلومیٹر طویل مارچ

ناگالینڈ :افسپاکی منسوخی اور شہریوں کے قتل کے خلاف لوگوں کو 70کلومیٹر طویل مارچ

ناگالینڈ 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سینکڑوں لوگوں نے کالے قانون آر مڈ فورسز اسپیشل پاورز یکٹ کی منسوخی اورضلع مون میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے 14 شہریوں کیلئے انصاف کے مطالبے کے حق میں تجارتی مرکز دیما پور سے ریاستی دارالحکومت کوہیما تک مارچ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ کے شرکاء نے ستر کلومیٹر کا فاصلہ دو دن میں طے کیا۔ شہریوں …

تفصیل۔۔۔

بھار ت اسرائیلی طرز پر مقبوضہ کشمیر پر اپنے غیر قانونی تسلط کو مضبوط اور مسلم اکثریت شناختی کو تبدیل کر رہا ہے 

بھار ت اسرائیلی طرز پر مقبوضہ کشمیر پر اپنے غیر قانونی تسلط کو مضبوط اور مسلم اکثریت شناختی کو تبدیل کر رہا ہے 

  سرینگر11 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں سید بشیر اندرابی اور خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیلی طرز پر مقبوضہ علاقے پر اپنے غیر قانونی قبضے کو مضبوط کرنے اور جموں و کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر رہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید بشیر اندرابی اور …

تفصیل۔۔۔

غلام صفی کی طرف سے مزمل ٹھاکر کےخلاف کالے قانون کے تحت مقدمے کے اندراج کی مذمت

غلام صفی کی طرف سے مزمل ٹھاکر کےخلاف کالے قانون کے تحت مقدمے کے اندراج کی مذمت

اسلام آباد 11 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء غلام محمد صفی نے بھارت کی طرف سے سرینگر میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے برطانیہ میں مقیم کشمیری انسانی حقوق کے علمبردار محمد ایوب ٹھا کر کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت مقدمے کے اندراج کو کشمیری عوام کے انسانی حقوق کی سنگین پامالی قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی رہنمائوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ

نئی دلی کی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی رہنمائوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ

نئی دلی 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں مہلک کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے تہاڑ جیل سمیت نئی دلی کی دیگر جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری سیاسی رہنمائوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے علاوہ چار سو کے قریب بھارتی اراکین پارلیمنٹ اور دلی پولیس کے …

تفصیل۔۔۔