جموں27 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والاواحد زمینی راستہ سرینگر جموں ہائی وے ضلع رام بن میں تودے گرنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہو گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق ٹریفک پولیس ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 270کلومیٹر طویل ہائی وے رام بن میں چندر کوٹ کے قریب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 جنوری, 2022
گاندربل: مسلمانوں نے کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کیں
سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کشمیری مسلمانوں نے مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی مثال ایک بار پھر تازہ کرتے ہوئے ضلع گاندربل میں ایک کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے لار کا رہائشی65سالہ پنڈت موہن کرشنا متو چار دن قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے سرینگر کے ایک ہسپتال میں زیر علاج …
تفصیل۔۔۔ممبئی :ٹپو سلطان کے نام سے اسپورٹس کمپلیکس منسوب کئے جانے پر ہندو انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی
ممبئی 27جنوری (کے ایم ایس) ریاست میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کے نام سے ممبئی کے نواحی علاقے ملاڈ میں ایک اسپورٹس کمپلیکس منسوب کئے جانے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سمیت بجرنگ دل کے کارکنوں نے زبردست احتجاج کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممبئی کے سرپرست وزیراسلم شیخ نے اپنے حلقہ انتخاب ملاڈ میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب ایک اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے …
تفصیل۔۔۔بہار:ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کیخلاف کل ہڑتال کی جائیگی
پٹنہ ، بہار 27 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف کل بہار میں ہڑتال کی کال دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بہار مہاگٹھ بندھن (گرینڈ الائنس )نے بھی ہڑتال کی کال کی حمایت کی ہے۔متعدد طلباء کی طرف سے ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ کی طرف سے بھرتی کے عمل میں بے قاعدگیوں کی …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کا سالانہ کیلنڈر جاری
سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے میرواعظ فائونڈیشن کے تعاون سے آج سرینگر میں سالانہ کیلنڈر جاری کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سالانہ کیلنڈر میں نمازوں اور روزے کے اوقات شامل ہیں۔کیلنڈر کو سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کی خوبصورت تصاویر سے آراستہ کیا گیا ہے ۔انجمن کے صدرمیر واعظ عمر …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: یوم جمہوریہ کے موقع پر خاتون اغوا، اجتماعی عصمت دری کی گئی
نئی دلی 27 جنوری (کے ایم ایس) 26 جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پردارلحکومت نئی دلی میں ایک خاتون کو اغواکرنے کے بعد اجتماعی عصمت دری کانشانہ بنایاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے وویک وہار میں پیش آیا۔ خاتون کے سرکے بال کاٹ دیے گئے، اسے جوتوں کاہار پہنایاگیا اور ملزمان نے خاتون کو اس حالت میں سڑکوں پر گشت …
تفصیل۔۔۔جموں:بھارتی پیرا ملٹری اہلکار حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہلاک
جموں27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف )کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہلاک ہو گیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف کانسٹیبل 38سالہ ہربجن سنگھ جموں خطے میں کٹرہ کے علاقے Dhriti Dhorre میں اپنے کیمپ میں صبح کی سیر کے دوران بیہوش ہو …
تفصیل۔۔۔تارکین وطن بھارتیوں نے بھارت میں طلبا اور کارکنوں کے خلاف الزامات واپس لینے کا مطالبہ کردیا
نیویارک 27 جنوری (کے ایم ایس)دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم بھارتی تارکین وطن نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو چیلنج کرنے پر 18 طلبااور کارکنوں کے خلاف کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ چلانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف تمام الزامات فوری اور غیر مشروط واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکہ ،جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: کورونا کے 5ہزار سے زائد نئے کیسز، مزید 9افراد کی جانیں چلی گئیں
سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وبا کیوجہ سے مزید 9 افراد کی چلی گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں کورونا وائرس کے 5ہزار 8سو 24 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ وادی کشمیر جموں اور لداخ کے علاقوں میں وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد وفات پا گئے۔تازہ کیسز میں سے 4ہزار2سو53 وادی کشمیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: کپواڑہ قتل عام کے متاثرہ خاندان تاحال انصاف کے منتظر
سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کپواڑہ قتل عام کے متاثرہ خاندان ستائیس برس گزرنے کے بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 27 جنوری 1994 کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے ایک دن بعد بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ قصبے میں 27 شہریوں کا قتل عام کیا تھا۔ بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں قتل عام 26 جنوری کو بھارتی یوم …
تفصیل۔۔۔