سرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع گاندر بل سے آج(جمعہ ) تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے . نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سوہامہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 جنوری, 2022
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مولانا بشیر فاروقی بڈگام میں انتقال کر گئے
سرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور معروف عالم دین مولانا بشیر احمد فاروقی آج بڈگام میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڈگام کے علاقے روسو کے رہائشی مولانا بشیر احمد فاروقی مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عمر عادل ڈار نے سرینگر میں ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔جموں:دھماکے میں 4 بھارتی فوجی زخمی
جموں 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج(جمعہ) جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک دھماکے میں ایک حوالدار سمیت کم از کم چار بھارتی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ضلع کے نوشہرہ سب ڈویڑن میں لائن آف کنٹرول کے قریب کلسیان کے علاقے میں فوجی رجمنٹ کے تربیتی سیشن کے دوران ہوا۔انتظامیہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ علاقے میں فوج …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کا تربیتی طیارہ بہار میں گر کر تباہ
پٹنہ بھارت 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی آرمی آفیسرز ٹریننگ اکیڈمی کا ایک طیارہ آج( جمعہ ) ریاست بہار کے ضلع Gaya میں ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے Gaya انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر Bangajeet Sahaکے حوالے سے بتایا کہ دونوں ٹرینی پائلٹ محفوظ ہیں۔ساہا نے بتایا کہ یہ حادثہ ایک گاو¿ں سے متصل کھیتوں میں اس …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے74برس قبل اپنے خاندان سے بچھڑنے والے بھارتی شہری کو ویزا جاری کر دیا
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے آج (جمعہ ) ایک بھارتی شہری کو ویزا جاری کیا ہے تاکہ وہ پاکستان میں اپنے خاندان کے ان افراد سے ملاقات کر سکے جو 74 سال قبل تقسیم کی وجہ سے جدا ہو گئے تھے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس نے سیکا خان Sika Khan کو پاکستان میں اپنے بھائی …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے بھارت کے نام نہاد قابل اعتماد تخفیف اسلحہ کے دعوے کو مسترد کر دیا
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے نام نہاد قابل اعتماد تخفیف اسلحہ کے ریکارڈ کے بھارتی دعوﺅں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی صرف جنوبی ایشیا میں جوہری پھیلاو¿ کا ذمہ دار ہے جس سے خطے اور اس سے باہر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے مشن میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری محمد عمر نے …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں منفی پالیسیوں پر بھارت کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان
اسلام آباد28 جنوری (کے ایم ایس)دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے مستقل ارکان پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو مقبوضہ جموںوکشمیر میں اپنی منفی، معاندانہ اور رجعت پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے سے روکنے کے لیے مخصوص اقدامات کریں۔ ترجمان نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران سوالات کے جوابات دیتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔کورونا لاک ڈاﺅن نے تاجربرادری کو بری طرح متاثر کیا ہے،کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز
سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (کے سی سی آئی) نے کہا ہے کہ تازہ لاک ڈاو¿ن نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں اور کاروباری برادری کی روزی روٹی کو ایک بار پھر بری طرح متاثر کیا ہے۔ کے سی سی آئی کے صدر شیخ عاشق احمد نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی
سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے سرینگر ، کولگام اور شوپیاں کے اضلاع میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکار بٹہ مالو، کاکران پومبے ، کتراسو، نوگام اور اضلاع کے دیگر علاقوں میں تلاشی اور …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد : مقبوضہ جموں وکشمیر میں قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی
مظفرآباد28 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقوں سوپور، گاو¿ کدل، ہندواڑہ اور کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کئے گئے قتل عام کے خلاف آج مظفر آباد میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ قتل عام 1990 کی دہائی میں جنوری کے مہینے میں ہوا تھا جس میں بھارتی فوجیوں نے سینکڑوں بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور زخمی کیا …
تفصیل۔۔۔