لندن13 جنوری (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ نے26جنوری کوبھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں و کشمیر پر اسکے غیر قانونی تسلط کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے برطانیہ او دنیا بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے لندن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دنیا بھر میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 جنوری, 2022
مقبوضہ کشمیر :مزید ایک ہزار966افراد کورونا وائرس میں مبتلا
سرینگر13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وائر س تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مہلک کورونا وبا کے ایک ہزار966نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 5افراد مہلک وائرس کے باعث وفات پاگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے ایک ہزار77کیسز وادی کشمیر اور889جموں سے رپورٹ ہوئے ہیں ۔مقبوضہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔فاروق عبداللہ کی طرف سے ہندو دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشیُ کی دھمکیوں کی شدید مذمت
سرینگر13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ہندو انتہاپسندوں کے اشتعال انگیز بیانات اور نسل کشیُ کی دھمکیوں پرسخت تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک بیان میں ہریدوار میں ہندو دھرم سنسد کے دوران …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ:حکومت سے ہندو دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشیُ کے اعلان پر جواب طلب
نئی دلی13 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے ہری دوار کے تین روزہ نام نہاد دھرم سنسد میں ہندوء انتہاپسندوں کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کُشی پر لوگوں کے اکسانے اور اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دائر عرضداشتوں پر اتر ا کھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہاپسندوں نے گزشتہ ماہ 17سے19دسمبر تک اتراکھنڈ …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کی پالیسی پرمسلسل عمل پیرا ہے،میر واعظ عمر فاروق
سرینگر13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں ظلم و تشدد کی پالیسی پرمسلسل عمل پیرا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے جو گھر میں غیر قانونی طورپرنظربند ہیں سرینگر سے جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء کی ہمشیرہ مقبوضہ کشمیر میں وفات پاگئی
جموں13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء قاضی عمران کی چھوٹی ہمشیرہ ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ کے گائوں ہاڑی یں حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پاگئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحومہ گزشتہ کئی ماہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھی۔قاضی عمران سے ان کی ہمشیرہ کی وفات …
تفصیل۔۔۔تیزی سے پھیلتی ہوئی کورونا وبا کے پیش نظرکشمیری نظربندوں کی رہائی کامطالبہ
اسلام آباد 13 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء الطا ف حسین وانی نے بھارت اور غیر قانونی طور پر اس کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی جیلوں میں تیزی سے پھیلتی ہوئی کورونا وبا کے پیش نظر کشمیری سیاسی نظربندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف وانی نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔جموں: گوجر بکروال طبقے کے گھروں کی مسماری کے خلاف احتجاج
جموں3 1جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینکڑوںلوگوں نے جموں شہر کے مضافاتی علاقے روپ نگر علاقے میں گجربکروال مسلمانوں کے مکانات کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گجروں اور بکروالوں سے تعلق رکھنے والے متاثرہ خاندان حکام کی جانب سے شروع کی گئی مسماری مہم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ آٹھ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سول انتظامیہ اور عدلیہ کا مکمل کنٹرول حاصل کر رکھا ہے، اے پی ایچ سی
سرینگر13 جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے کالے قوانین کی آڑ میں علاقے میں سول انتظامیہ اور عدالتی اداروں کا مکمل کنٹرول حاصل کر رکھا ہے جس کے تحت لوگوں کو گرفتار کیا جاتا ، تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بغیر کسی جرم کے قتل کیا جاتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی سوگوارخاندانوں سے اظہار تعزیت
سرینگر13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء جہانگیر غنی بٹ، شبیر احمد ڈار، محمد اکبر بٹ اور عبدالرشید اونتو اظہار تعزیت کیلئے سوپور اور ہندواڑہ کے علاقے Pohru گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وفد نے زاہد صفی کے بھانجے ڈاکٹر راشد کی وفات پر غلام قادر آہنگر اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء محمد …
تفصیل۔۔۔