سرینگر16 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج (اتوار) شام سرینگر کے علاقے صراف کدل میں دستی بم کے ایک حملے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے صراف کدل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس کی مشترکہ ٹیم پر دستی بم پھینکا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 جنوری, 2022
سرینگر: جعلی مقابلے کے متاثر ہ خاندان تاحال عدالتی تحقیقات کی رپورٹ کے منتظر
سرینگر16 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حیدر پورہ جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے اہلخانہ واقعے کی عدالتی تحقیقات کے تاحال منتظر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ برس15 نومبر کو تین شہریووں محمد الطاف بٹ، ڈاکٹر مدثر گل اور عامر احمد ماگرے کو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کر …
تفصیل۔۔۔”ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا “کی کشمیر پریس کلب میں پولیس کی حمایت یافتہ بغاوت کی مذمت
ئی دہلی 16 جنوری (کے ایم ایس)” ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا“ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں” کشمیر پریس کلب “میں بغاوت کی مذمت کی ہے۔ گلڈ نے پولیس کی مدد سے مقبوضہ علاقے میں پریس کی آزادی کو سلب کرنے کے لیے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جس طرح سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: آغا مصطفی الموسوی کو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر 16 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں معروف مذہبی و روحانی رہنما آغا مصطفی الموسوی الصفوی کو وفات کی20ویں برسی پر شاندار خراج عقدیت پیش کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آغا مصطفی الموسوی الصفوی کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغاسید حسن الموسوی الصفوی کے والد تھے ۔ مقبوضہ جموںوکشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک اجلاس کے دوران مرحوم کو شاندار …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کی مذمت
اسلام آباد16 جنوری (کے ایم ایس)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو حراساں کیے جانے کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں ،غیر قانونی گرفتاریوں اورجعلی فوجداری مقدمات کے اندراج کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز سرینگر میں کشمیر پریس کلب پر مبینہ حملہ بھارت کی …
تفصیل۔۔۔سرینگر:ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کا نظر بند کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر 16 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارت اور مقامی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور یو اے پی اے کے تحت جیلوں میں نظر بند کشمیریو ں کو کورونا وبا کی سنگین صورتحال کے پیش نظر فوری طور پر رہا کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیری مسلمانوں کے دینی جذبات کو بری طرح مجروح کر رہا ہے: حریت رہنما
سرینگر16 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیری مسلمانوں کے دینی جذبات کو بری طرح مجروح کر رہی ہے اور وہ مسلم اکثریتی جموں وکشمیر کو ہندو توا کے رنگ میں رنگنے کے اپنے مذموم ایجنڈے کو تیزی سے آگے بڑھارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق خادم …
تفصیل۔۔۔عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد صحافی سجاد گل کو رہاکرنے کے بجائے ایک اورجھوٹے کیس میں پھنسایاگیا
سرینگر16 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عدالت کی طرف سے ضمانت ملنے کے بعد قابض حکام نے صحافی سجاد گل کو رہاکرنے کے بجائے اقدام قتل کے ایک اورجھوٹے کیس میں پھنسادیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سجاد گل گزشتہ دس دن سے بھارتی پولیس کی حراست میں ہیں۔ انہیں سرینگر میں ایک نوجوان کی شہادت کے بعداس کے اہلخانہ اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وبا کی تیسری لہر فروری کے وسط تک عروج پر ہوگی: ماہرین
سرینگر16 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وباکے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، انفلوئنزا اور وبائی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں تیسری لہر عروج پر ہو گی اوراس عرصے میں ہزاروں متاثرین کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہونے والوں کی تعدادمیں اضافہ ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صورہ انسٹی ٹیوٹ …
تفصیل۔۔۔مودی کا بھارت مذہبی اقلیتوں کے لیے ایک خطرناک ملک ہے : رپورٹ
اسلام آباد 16 جنوری (کے ایم ایس) دنیا بھر میں آج جب مذہب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارت مسلمانوں اور عیسائیوں کے لیے ایک خطرناک ملک بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کو مذہب کاعالمی دن منانے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ وہ اپنی اقلیتوں …
تفصیل۔۔۔