Daily Archives: 31 جنوری, 2022

عدالت نے بلی بائی ایپ کے مرکزی ملزم کو 14روزہ عدالتی حراست پر بھیج دیا

عدالت نے بلی بائی ایپ کے مرکزی ملزم کو 14روزہ عدالتی حراست پر بھیج دیا

ممبئی 31 جنوری (کے ایم ایس) ممبئی کے میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے بلی بائی ایپ کیس کے مرکزی ملزم نیرج بشنوئی کو دو ہفتوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا ۔ بشنوئی نے بلی بائی ایپ پر مسلم خواتین کی تصاویراپ لوڈ کر کے انہیں آن لائن نیلامی کیلئے پیش کیاتھا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کیس میں گرفتار تمام چھ ملزمان اب عدالتی حراست میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ وادی کشمیرمیں دنیا بھر سے لاکھوں مہاجر پرندوں کی آمد

مقبوضہ وادی کشمیرمیں دنیا بھر سے لاکھوں مہاجر پرندوں کی آمد

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکی وادی کشمیر نہ صرف اپنے منفرد و مثالی حسن و جمال کیلئے دنیا بھر کے سیاحوں کیلئے پسندیدہ ترین مقام ہے بلکہ یہ موسم سرما میں دنیا کے سردترین علاقے کے لاکھوں پرندوں کیلئے ایک مستقل آماجگاہ بھی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماہرین کے مطابق دنیا کے سرد ترین علاقوں سے ہر سال موسم سرما میں آٹھ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی خبر دینے پر دو صحافیوں کو طلب کرلیا

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج دوکشمیری صحافیوں فہد احمد شاہ اور ماجد حیدری کو پلوامہ میں ایک فوجی کارروائی کے دوران چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بارے میں خبر دینے پر طلب کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع پلوامہ کے علاقینائیر میںتلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے …

تفصیل۔۔۔

5 فروری” یوم یکجہتی کشمیر”جموں و کشمیر کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے ، عزیر غزالی

5 فروری” یوم یکجہتی کشمیر”جموں و کشمیر کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے ، عزیر غزالی

مظفرآباد31 جنوری (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے کہا ہے کہ 5فروری کا دن(یوم یکجہتی کشمیر)جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک اہم حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیراحمدغزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ اس دن پاکستان کے بائیس کروڑ عوام ، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اور کشمیری بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری کو کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرنے چاہیں:پروفیسر چینگ

عالمی برادری کو کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرنے چاہیں:پروفیسر چینگ

بیجنگ 31 جنوری (کے ایم ایس) عالمی برادری کو کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق خصوصا ان کے بقا کے حق کی سنگین خلاف ورزیوں سے بھارت کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرنے چاہئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالات کا اظہار سائوتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا کے وزٹنگ پروفیسر و چینی سکالر و جنوبی ایشیائی مما لک میں چین کے سابق دفاعی اتاشی چینگ ژزہا نگ نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کولگام میں تعینات بھارتی پولیس کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہوجانے سے ہلاک ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کولگام کے علاقے دیو سر کے گائوں چندیاں پاجن کا رہائشی بلال احمد نامی پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر مجبود تھا جب وہ حرکت قلب بند کی وجہ سے موقع پر ہی ہلاک ہو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :حریت رہنماء ہلال احمد مسگر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مقبوضہ کشمیر :حریت رہنماء ہلال احمد مسگر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء مختار احمد وازہ حریت رہنماء ہلال احمد مسگرکی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ مختار وازہ نے اس موقع پر مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگوارخاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ انہوں نے جاری …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے جعلی مقابلوں میں قتل عام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ااقوام متحدہ پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف جرائم اور تنازعہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردوں پر عملدرآمد …

تفصیل۔۔۔

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے نقشے میں جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے نقشے میں جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا

جنیوا 31 جنوری (کے ایم ایس) جموں و کشمیر پر بھارت کے بے بنیاد دعوے کے برعکس عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی ویب سائٹ پرجاری کئے گئے عالمی نقشے میں جموں و کشمیر کو پاکستان کا اور اروناچل پردیش کو چین کا حصہ ظاہر کیا ہے جو بھارت کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس سے قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ …

تفصیل۔۔۔

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے سائبر نیٹ ورک کا پردہ فاش

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے سائبر نیٹ ورک کا پردہ فاش

کراچی 31 جنوری (کے ایم ایس)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے ایک خفیہ سائبر نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ حکام نے ایک خفیہ اطلاع پر وسطی کراچی کی رضویہ سوسائٹی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا جس نے اپنی …

تفصیل۔۔۔