Daily Archives: 22 جنوری, 2022

کشمیریوں سے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

کشمیریوں سے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں مزیددو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا سرینگر22جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 26 جنوری ، بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں اور مادروطن پربھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف اپنا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ6568 کیس رپورٹ ، سات افراد کی موت

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ6568 کیس رپورٹ ، سات افراد کی موت

سرینگر22جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس کے6568 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے ایک دن میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ حکام نے بتایا کہ اس دوران سات افرادکی موت بھی ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق تازہ کیسز میں سے 1875 جموں ڈویژن سے …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری بھارتی مسلمانوں کو نسل کشی سے بچانے کے لئے فوری مداخلت کرے:ا قوام متحدہ کے سابق مشیر

عالمی برادری بھارتی مسلمانوں کو نسل کشی سے بچانے کے لئے فوری مداخلت کرے:ا قوام متحدہ کے سابق مشیر

اسلام آباد 22 جنوری (کے ایم ایس) نسل کشی کی روک تھام کے بارے میں اقوام متحدہ کے سابق خصوصی مشیرJuan E Mendezنے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں مسلمان اقلیت کو نسل کشی کے خطرے سے بچانے کے لیے فوری طور پر مداخلت کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جوان ای مینڈیز نے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو یہ مسئلہ …

تفصیل۔۔۔

سینئرکشمیری رہنماغلام نبی نوشہری کی اہلیہ اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

سینئرکشمیری رہنماغلام نبی نوشہری کی اہلیہ اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

اسلام آباد 22 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے نمائندے غلام نبی نوشہری کی اہلیہ آج اسلام آباد میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل( بروز اتوار) صبح گیارہ بجے مسجد عبد اللہ بن عباس نزد برما ٹاﺅن اسلام آباد میں ادا کی …

تفصیل۔۔۔

مسرت عالم بٹ کی کشمیریوں سے 26 جنوری کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

مسرت عالم بٹ کی کشمیریوں سے 26 جنوری کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر22جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں اور بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف ایک مثالی پرامن احتجاج درج کرنے کے لیے پورے علاقے میں سول کرفیونافذ کریں۔ کشمیر …

تفصیل۔۔۔

فاروق رحمانی کا یوسف چوپان کو شہادت کی برسی پر خراج عقیدت

فاروق رحمانی کا یوسف چوپان کو شہادت کی برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد 22 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے الفتح فورس کے معروف کمانڈر محمد یوسف چوپان کو انکی شہادت کی 22ویں برسی پر شاندرا خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ محمد یوسف چوپان ایک شریف النفس انسان تھے جنہوں نے جدوجہد آزادی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پوسٹر چسپاں، بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طو پرمنانے کی اپیل

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پوسٹر چسپاں، بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طو پرمنانے کی اپیل

سرینگر22جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں 26جنوری کو بھارتی یوم جمہور یہ کے طور پر منانے کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پوسٹروں میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ، نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ ، جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے شوپیان میں دو کشمیری نوجوان شہید کردیے

بھارتی فوجیوں نے شوپیان میں ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

  سرینگر22جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیان میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کلبل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:نوجوان نوکریوں کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

مقبوضہ جموں وکشمیر:نوجوان نوکریوں کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

جموں22 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جب مقامی نوجوان نوکریوں کے حصول کے لیے دردر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں انتظامیہ علاقے میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے باہر کے لوگوں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کرنے میں مصروف ہے۔ ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلع ترقیاتی کونسل ( ڈی ڈی سی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہے ہیں، رپورٹ

بھارتی فوجی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد 22 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کالے قوانین کے تحت بے لگام اختیارات سے لطف اندوز ہونے والے بھارتی فوجی استثنیٰ کے ساتھ روزانہ انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 5 اگست 2019 کو جب نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے علاقے کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر …

تفصیل۔۔۔