Daily Archives: 7 جنوری, 2022

تنازعہ کشمیرانسانی المیے کا اداس چہرہ پیش کرتاہے، فوادچوہدری

تنازعہ کشمیرانسانی المیے کا اداس چہرہ پیش کرتاہے، فوادچوہدری

اسلام آباد 07 جنوری (کے ایم ایس) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا تنازعہ انسانی المیے، سیاسی تباہی اور فسطائی بھارتی حکومت کے معصوم کشمیریوں کے انسانی حقوق سے مسلسل انکار کا اداس چہرہ پیش کرتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فواد چوہدری نے برلن میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام جموں و کشمیر یوم حق خود ارادیت کے حوالے سے …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی :عدالت نے بلی بائی ایپ کے مرکزی ملزم کوپولیس کی تحویل میں دیدیا

نئی دلی :عدالت نے بلی بائی ایپ کے مرکزی ملزم کوپولیس کی تحویل میں دیدیا

نئی دلی07 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں نئی دلی کی ایک عدالت نے بلی بائی ایپ بنانے والے مرکزی ملزم کو نیرج بشنوئی کو سات دن کیلئے پولیس کی تحویل میں دیدیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دلی پولیس نے بلی بائی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کوفروخت کیلئے پیش کرنے والے مرکزی ملزم نیرج بشنوئی کو آسام سے گرفتار کیاتھا۔ بشنوئی گٹ ہب پر بلی بائی بنانے والا مرکزی ملزم …

تفصیل۔۔۔

مودی کے قافلے کو روکے جانے کے بعد سکھوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اکال تخت

مودی کے قافلے کو روکے جانے کے بعد سکھوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اکال تخت

امرتسر07 جنوری (کے ایم ایس) سکھ برادری کے رہنماء اور اکال تخت کے جتھے دار گیانی ہرپریت سنگھ نے دورہ پنجاب کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے کو روکے جانے کے واقعہ پر سوشل میڈیا پر سکھوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی جا رہی ہے اور سکھوں کو 1984 جیسے سانحے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکال تخت کے قائمقام جتھے دار …

تفصیل۔۔۔

یوگی حکومت دلتوں کا استحصال کرنے والوں کو میڈل دیتی ہے، پرینکا گاندھی

یوگی حکومت دلتوں کا استحصال کرنے والوں کو میڈل دیتی ہے، پرینکا گاندھی

نئی دلی07 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کو دلت مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی حکومت دلتوں کا استحصال کرنے والوں کو میڈل دے رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے پرینکا گاندھی نے ٹویٹر پر دوران حراست قتل کئے گئے ایک دلت نوجوان کی ماں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں شدید برفباری کا امکان

مقبوضہ کشمیرمیں شدید برفباری کا امکان

سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے مقبوضہ علاقے میں شدیدبرف باری کاامکان ظاہر کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری موسمیاتی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے مغربی ہوائوں کی وجہ سے مقبوضہ وادی کشمیرکے بیشتر اور جموں ریجن کے پہاڑی علاقوں میں جمعہ سے شدید برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش …

تفصیل۔۔۔

ٹیک فوگ ایپ سے بی جے پی خواتین صحافیوں کونشانہ بنا رہی ہے نشانہ: کانگریس پارٹی

ٹیک فوگ ایپ سے بی جے پی خواتین صحافیوں کو بنا رہی ہے نشانہ: کانگریس پارٹی

نئی دلی07جنوری (کے ایم ایس )بھارت میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی انٹرنیٹ پر ‘ٹیک فوگ ایپ’ کے ذریعے مخصوص فرقے، خواتین اور بالخصوص خاتون صحافیوں کے خلاف نازیبا تبصرہ کر کے انھیں نشانہ بنا رہی ہے اور نفرت پھیلا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے نئی دلی ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اس ایپ کے ذریعے سوشل میڈیا، واٹس …

تفصیل۔۔۔

جھارکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک نوجوان پر غیر انسانی تشدد، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

جھارکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک نوجوان پر غیر انسانی تشدد، جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا

جھار کھنڈ07جنوری (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھن باد میں ہندو انتہاپسند تنظیم بی جے پی کے غنڈوں نے ایک نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ اسے اپنا تھوک چاٹنے اور جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واقعے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں نوجوان، جس کا تعلق اقلیتی برادری سے بتایا جاتا ہے …

تفصیل۔۔۔

برطانیہ کی مشنریز آف چیریٹی اور دیگراین جی اوز پر کے لائسنسوں کی تجدید سے انکار پر بھارت پر تنقید

برطانیہ کی مشنریز آف چیریٹی اور دیگراین جی اوز پر کے لائسنسوں کی تجدید سے انکار پر بھارت پر تنقید

لندن 07 جنوری (کے ایم ایس) برطانوی دارلعمراء کے ارکان نے مدر ٹریسا کے قائم کردہ خیراتی ادارے مشنریز آف چیریٹی اور آکسفیم سمیت تقریباچھ ہزار غیر سرکاری تنظیموں کی غیر ملکی فنڈنگ کے لائسنسوں کی تجدید سے انکار پر بھارت کو کڑی تنقید کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے25دسمبرکو مشنریز آف چیریٹی کی رجسٹریشن کی تجدید کی درخواست کو فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ …

تفصیل۔۔۔

پاکستان نے سارک اور مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے جھوٹے دعوے مسترد کر دئے

پاکستان نے سارک اور مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے جھوٹے دعوے مسترد کر دئے

اسلام آباد 07 جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے سارک اور غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے جھوٹے دعوے اور متنازعہ بیان کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار اسلم نے جمعہ کو جاری بیان میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ سارک عمل میں بھارت کی طرف سے رکاوٹ پیدا کرنا ایک …

تفصیل۔۔۔

کشمیری عوام بھارتی حکومت کے نئے قوانین کخلاف مزاحمت کریں، محبوبہ مفتی

کشمیری عوام بھارتی حکومت کے نئے قوانین کخلاف مزاحمت کریں، محبوبہ مفتی

سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں نافذ کیے جانے والے نئے قوانین کیخلاف مزاحمت کرنی چاہیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے بیج بہاڑہ میں اپنے والد اور پی ڈی پی کے بانی مفتی سعید کی …

تفصیل۔۔۔