Daily Archives: 24 جنوری, 2022

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ نے مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ نے مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا

سرینگر 24 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مقامی ملازمین کی جبری برطرفی کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے وادی کشمیرمیں مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سکول کے مزید دو اساتذہ کی برطرفی کے بعد گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ علاقے میں اپنی ملازمتوں سے برطرف کئے …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کی عدالت نے شرجیل امام کے خلاف فردجرم میں غداری کی دفعات شامل کر دیں

نئی دلی کی عدالت نے شرجیل امام کے خلاف فردجرم میں غداری کی دفعات شامل کر دیں

نئی دلی 24 جنوری (کے ایم ایس) نئی دلی کی ایک عدالت نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف 2019کے ایک مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ہے جس میں ملک سے غدار ی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شرجیل پر متنازعہ قانون شہریت کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور نئی دلی میں مبینہ طورپر لوگوں کو اکسانے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا کا قہر جاری، تین لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا کا قہر جاری، تین لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ

نئی دلی 24 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران تین لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 439افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت واقع ہوئی ۔بھارت امریکہ کے بعد کورونا وائر س سے سب سے زیادہ متاثرہونے والا دوسراملک ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی طرف سے پیر کو …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے کورونا بحران میں امیر اور غریب کے درمیان خلیج بڑھا دی ، راہل گاندھی

مودی حکومت نے کورونا بحران میں امیر اور غریب کے درمیان خلیج بڑھا دی ، راہل گاندھی

نئی دلی 24 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھارتی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے غریب اور امیر کے درمیان خلیج بڑھ گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ مودی حکومت نے عالمی وبا کے دوران جو بھی اقدامات کئے …

تفصیل۔۔۔

ہندو انتہا پسندوں کے ظلم و تشدد سے تحفظ کیلئے عیسائی پادریوں کی بھارت کے صدر کے نام یادداشت

ہندو انتہا پسندوں کے ظلم و تشدد سے تحفظ کیلئے عیسائی پادریوں کی بھارت کے صدر کے نام یادداشت

نئی دلی 24 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عیسائی پادریوں اور کمیونٹی رہنمائوں نے ہندوانتہا پسند تنظیموں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ظلم و تشدد اور دھمکیوں کو مزید خاموشی سے برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسیحی برادری نے بھارت کے صدر اور چیف جسٹس آف انڈیاسے اس معاملے میں مداخلت کرنے اورانکی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل …

تفصیل۔۔۔

اگر فرقہ واریت اورتقسیم کی سیاست کوترک نہ کیا گیا تو بھارت ایک بار پھر تقسیم ہو سکتا ہے

اگر فرقہ واریت اورتقسیم کی سیاست کوترک نہ کیا گیا تو بھارت ایک بار پھر تقسیم ہو سکتا ہے

نئی دلی 24 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پوتے نے تمام سیاسی لیڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ تقسیم کی سیاست بند کریں اورسبھاش چندر بوس کے نظریے پر عمل کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چندر کمار بوس نے نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کو نیتا جی کے نظریے کو اپنانا چاہیے جس پر وہ یقین …

تفصیل۔۔۔

انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کی عدالتی حراست میں 19فروری تک توسیع

انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کی عدالتی حراست میں 19فروری تک توسیع

نئی دلی 24 جنوری (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی مختلف بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے ممتاز کشمیری انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی فوری رہائی کے مطالبات کے درمیان نئی دہلی کی ایک عدالت نے ان کی عدالتی حراست میں 19فروری تک توسیع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے خرم پرویز کو گزشتہ سال 22نومبر کو …

تفصیل۔۔۔

مغربی بنگال:بی ایس ایف اہلکاروں کی طرف سے لوگوں کا ماورائے عدالت قتل اور خواتین کی عصمت دریاں جاری

مغربی بنگال:بی ایس ایف اہلکاروں کی طرف سے لوگوں کا ماورائے عدالت قتل اور خواتین کی عصمت دریاں جاری

کولکتہ 24 جنوری (کے ایم ایس) گزشتہ سال 2021میں مغربی بنگال کے متعدد اضلاع میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس اور سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے دس افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا جبکہ اس دوران فورسز اہلکاروں کی طرف سے خواتین کی عصمت دری اور ظلم و تشدد کے 19واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی فورسز کے ہاتھوں نشان بننے والوںمیں مسلمان ، دلت اور پسماندہ طبقے کے افراد …

تفصیل۔۔۔

شبیر شاہ کا بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کا اعادہ

شبیر شاہ کا بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کا اعادہ

سرینگر24 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے بدھ کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل کا اعادہ کیا تاکہ کشمیریوں کے مادر وطن پر بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف احتجاج درج کرایا جائے۔ شبیر احمد …

تفصیل۔۔۔

بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم اور اقلیتوں کے خلاف مظالم پرجوابدہ بنایا جائے: فہیم کیانی

بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم اور اقلیتوں کے خلاف مظالم پرجوابدہ بنایا جائے: فہیم کیانی

لندن 24 جنوری (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں اس کے جنگی جرائم اور اقلیتوں کے خلاف مظالم پرجوابدہ بنایا جائے۔ فہیم کیانی نے لندن میں ایک بیان میں کہا کہ بھارت دنیا بھر میں پھیلے اپنے ایجنٹوں کے ذرےعے اب بھی خود کو نام نہاد جمہوری ملک کے طور …

تفصیل۔۔۔