Daily Archives: 15 جنوری, 2022

محبوبہ مفتی ، عمرعبداللہ کی سرکاری سرپرستی میں کشمیر پریس کلب پرقبضے کی مذمت

محبوبہ مفتی ، عمرعبداللہ کی سرکاری سرپرستی میں کشمیر پریس کلب پرقبضے کی مذمت

  سرینگر 15 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پپیلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمر عبداللہ نے صحافیوں کے ایک گروپ کے ذریعہ کشمیر پریس کلب پر قبضے کو ”ریاستی سرپرستی میں بغاوت“ قرار دیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آج صحافیوں کے ایک گروپ نے قابض انتظامیہ کی مدد سے کشمیر پریس کلب …

تفصیل۔۔۔

کشمیری صحافیوں کی کشمیر پریس کلب پر غیر قانونی اور جبری قبضے کی شدید مذمت

کشمیری صحافیوں کی کشمیر پریس کلب پر غیر قانونی اور جبری قبضے کی شدید مذمت

  سرینگر 15 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تمام صحافتی اداروں نے قابض انتظامیہ کی سرپرستی میں کچھ صحافیوں کی طرف سے کشمیر پریس کلب پر غیر قانونی اور جبری قبضے کی شدید مذمت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق صحافیوں کی تنظیموں نے بتایا کہ 15 جنوری کو جس دن انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاﺅ میں اضافے کے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں پوسٹر چسپاں، 21جنوری کوشہدائے گاﺅ کدل کو خراج عقیدت پیش کرنے کی اپیل

سرینگر میں پوسٹر چسپاں، 21جنوری کوشہدائے گاﺅ کدل کو خراج عقیدت پیش کرنے کی اپیل

  سرینگر 15 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں شہدائے گاﺅکدل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 21جنوری کو مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 21جنوری 1990ءکو سرینگر میں پرامن احتجاجی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرکے درجنوں بے …

تفصیل۔۔۔

احسن اونتو کی گرفتاری کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ

احسن اونتو کی گرفتاری کیخلاف مظفرآباد میں احتجاج مظاہرہ

مظفرآباد 15 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے معروف کارکن محمد احسن اونتو کی گرفتاری کیخلاف آج مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ احسن انتو کی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ انٹرنیشنل فورم فار جسٹس …

تفصیل۔۔۔

احسن انتوکی گرفتاری اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے کی اشتعال انگیز کوشش ہے: الطاف وانی

احسن انتوکی گرفتاری اختلاف رائے کی آوازوں کو دبانے کی اشتعال انگیز کوشش ہے: الطاف وانی

اسلام آباد 15 جنوری (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے معروف کارکن اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کے آئی آئی آر کے سربراہ نے آج اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ احسن اونتو کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ایک عدالت نے صحافی سجاد گل کی ضمانت منظور کر لی

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ایک عدالت نے صحافی سجاد گل کی ضمانت منظور کر لی

سرینگر 15 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے گرفتارکئے گئے صحافی سجاد گل کی درخواست ضمانت آج ضلع بانڈی کی ایک مقامی عدالت نے منظورکرلی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سجاد گل کو بھارتی فوج نے اس وقت گرفتارکیاتھا جب انہوں نے سرینگر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک نوجوان …

تفصیل۔۔۔

غلام احمد گلزار کی کشمیریوں پرہندوتہذیب مسلط کرنے پر مودی حکومت کی مذمت

غلام احمد گلزار کی کشمیریوں پرہندوتہذیب مسلط کرنے پر مودی حکومت کی مذمت

جموں : مسلمان گجر بکروالوں کے مکانات کی مسماری کے خلاف مظاہرے سرینگر15 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ مسلم اکثریتی خطے جموں وکشمیر پر ہندوتوا تہذیب کو مسلط کرنے کی بھارتی سازشوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: کورونا وبا میں تیزی کے پیش نظر غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

مقبوضہ جموں وکشمیر: کورونا وبا میں تیزی کے پیش نظر غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

سرینگر 15 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے کورونا وبا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ پورے مقبوضہ علاقے میں ہفتہ اور اتوار کے دونوں میںغیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل …

تفصیل۔۔۔

جنرل راوت کاہیلی کاپٹر بادلوں میں گرنے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا: بھارتی فضائیہ

نرل راوت کاہیلی کاپٹر بادلوں میں گرنے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا: بھارتی فضائیہ

نئی دہلی 15 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی فضائیہ نے کہا ہے کہ 8 دسمبر کو ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی کورٹ آف انکوئری نے مکینیکل خرابی، تخریب کاری یا کوتاہی کوحادثے کی وجہ ہونے کو خارج ازامکان قراردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مادھولیکا اور بھارتی فورسز …

تفصیل۔۔۔

جموں : مسلمانوں کے مکانات کی مسماری کے خلاف مظاہرے

جموں : مسلمانوں کے مکانات کی مسماری کے خلاف مظاہرے

جموں15 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے انتظامیہ کی طرف سے گجر بکروال مسلم برادری کے افراد کے مکانات مسمار کیے جانے کے خلاف جموں خطے کے مختلف اضلاع میں زبردست مظاہرے کیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے جموں کے علاقے روپ نگر میں نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے دوران گجر بکروال مسلم برادری سے تعلق رکھنے …

تفصیل۔۔۔