Daily Archives: 12 جنوری, 2022

سرینگر :ہائیکورٹ نے حکام سے جعلی مقابلے کے مقتول کی میت کی واپسی کی درخواست پر جواب مانگ لیا

سرینگر :ہائیکورٹ نے حکام سے جعلی مقابلے کے مقتول کی میت کی واپسی کی درخواست پر جواب مانگ لیا

سرینگر 12 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ جموں رام بن کے رہائشی خاندان کی طرف سے گزشتہ برس پندرہ نومبر کو سرینگر حیدر پورہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے اپنے بیٹے عامر ماگرے کی میت کی واپسی کے لیے دائر کی گئی عرضداشت پر 10 روز کے اندر اپنا جواب …

تفصیل۔۔۔

جموں:مودی حکومت نے گوجر،بکروال مسلمانوں کے مکانات مسمار کر دیے

جموں:مودی حکومت نے گوجر،بکروال مسلمانوں کے مکانات مسمار کر دیے

محبوبہ مفتی کی مخصوص برادری کے گھروں کی مسماری کیخلاف حکام پر کڑی تنقید جموں 12 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکام نے جموں کے علاقے روپ نگر میں ’بے دخلی مہم‘ کے نام پر مسلمان گجر بکروال برادری کے متعدد مکانات مسمار کر دیے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق روپ نگر کے علاقے کے مکینوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : سیب کے کاشتکاروں کا ایرانی سیب کی درآمد پر پابندی لگائے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر : سیب کے کاشتکاروں کا ایرانی سیب کی درآمد پر پابندی لگائے کا مطالبہ

سرینگر 12 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیب کے کاشتکارو ں نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے کشمیر مخالف تازہ اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی سیب کی درآمد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ ایرانی سیب کی اسمگلنگ سے وادی میں سیب کی صدیوں پرانی صنعت کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …

تفصیل۔۔۔

بھارت کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دیں،کے آئی آرچیئرمین کاSIG SAUER کے سی ای او کو خط

بھارت کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دیں،کے آئی آرچیئرمین کاSIG SAUER کے سی ای او کو خط

اسلام آباد 12 جنوری (کے ایم ایس)کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آر) کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے ہتھیار بنانے والی امریکی کمپنی SAUER SIG پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو اسلحے کی سپلائی روک دے جس کی فورسز اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے جموںوکشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے SAUER …

تفصیل۔۔۔

ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کی ڈاکٹر آصف، مزمل ٹھاکر کے خلاف بھارتی این آئی اے کے الزامات کی مذمت

ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کی ڈاکٹر آصف، مزمل ٹھاکر کے خلاف بھارتی این آئی اے کے الزامات کی مذمت

واشنگٹن ڈی سی 12 جنوری (کے ایم ایس)واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم (ڈبلیو کے اے ایف) نے کشمیری سیاسی کارکنوں ڈاکٹر آصف ڈار اور مزمل ٹھاکر کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے پر بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے حکام کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈبلیو کے اے ایف نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہاگیاہم …

تفصیل۔۔۔

بھارت اس وقت نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں ہے: جینوسائیڈ واچ

بھارت اس وقت نسل کشی کے آٹھویں مرحلے میں ہے: جینوسائیڈ واچ

شکاگو 12 جنوری (کے ایم ایس)جینوسائیڈ واچ کے بانی پروفیسرGregory H Stanton نے بھارت کے لیے نسل کشی کی ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ملک مسلمانوںپر ظلم و ستم کے ساتھ نسل کشی کے 8ویں مرحلے پر پہنچ چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر اسٹینٹن نے جو ”نسل کشی کے 10 مراحل“ نظریے کے معمار اور غیر منافع بخش تنظیم ”جینوسائیڈ واچ “کے بانی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:کولگام میں ایک شخص کی لاش برآمد

مقبوضہ جموں وکشمیر:کولگام میں ایک شخص کی لاش برآمد

سرینگر12جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طوپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آج ضلع کولگام میں ایک 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لاش کی شناخت رو¿ف راتھر نامی شخص کے طورپرہوئی ہے جو ضلع کے علاقے بچرو میں پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ لاش آج دوپہر دیکھی گئی اور پولیس کی ایک ٹیم نے لاش کو …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے براہموس اور ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا

بھارت نے براہموس اور ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا

نئی دہلی 12 جنوری (کے ایم ایس)بھارت نے اپنے توسیع پسندانہ عزائم کو آگے بڑھانے کی غرض سے سمندر سے سمندر میں مارکرنے والے جدید سپرسانک برہموس کروز میزائل اور ایک آدمی کے ذرےعے اٹھائے جانے والے ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل (MPATGM) کا تجربہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کے دفاعی تحقیق وترقی کے ادارے (ڈی آر ڈی او) نے دعویٰ کیا ہے کہ وشاکھاپٹنم میں بھارتی بحریہ کے جہازسے …

تفصیل۔۔۔

مودی کے بھارت میں مسیحی برادری کو بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا ہے:رپورٹ

مودی کے بھارت میں مسیحی برادری کو بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا ہے:رپورٹ

اسلام آباد12 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں 2014 میں فسطائی نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے مسیحی برادری کے مذہبی اجتماعات، گرجا گھروں اور تعلیمی اداروں پر حملوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2021 بھارت کی مسیحی برادری کے لیے تاریخ کے سب سے پرتشدد سال …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع سانبہ میں بھارتی فورسز کی مشترکہ کارروائی 

  جموں 12 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اورپولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) نے آج ضلع سانبہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تلاشی کی کارروائیاں ضلع میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈی کے قریبی جنگلات سمیت پورے علاقے …

تفصیل۔۔۔