Daily Archives: 1 جنوری, 2022

بھارتی فوج کے پانچ سابق سربراہان کا ہندو انتہاپسندوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

  نئی دہلی یکم جنوری (کے ایم ایس) بھارت کی مسلح افواج کے پانچ سابق سربراہان ،بیوروکریٹس، صحافیوں اور سرکردہ شہریوں سمیت ایک سوسے زائد افراد نے صدر ہند رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں عوام کو مسلمانوں کی نسل کشی کے لئے اکسانے پر دائیں بازو کے ہندو انتہاپسندوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو …

تفصیل۔۔۔

اروناچل پردیش چین کاموروثی علاقہ ہے: چینی وزارت خارجہ

اروناچل پردیش چین کاموروثی علاقہ ہے: چینی وزارت خارجہ

بیجنگ یکم جنوری (کے ایم ایس) چین نے اپنی شہری امور کی وزارت کی طرف سے اروناچل پردیش میں مزید 15 مقامات کے نام تبدیل کرنے کے اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاست درحقیقت جنوبی تبت ہے جو چین کا ایک موروثی علاقہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ ردعمل بھارت کی جانب سے اروناچل پردیش میں 15 مقامات کے نام تبدیل کرنے کے چین …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پی ڈی پی کے دو رہنما گرفتار

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پی ڈی پی کے دو رہنما گرفتار

سرینگر یکم جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج حد بندی کمیشن کی تجاویز کے خلاف احتجاجی مارچ کے بعد پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نوجوان رہنماﺅں عارف لائیگرو اور نجم الثاقب کو گرفتار کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عارف لائیگرو کو گرفتاری کے بعدشیر گڑھی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جبکہ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

سرینگر یکم جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کوضلع کے علاقے جمہ گنڈ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا۔ پولیس نے بتایا کہ شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت ابھی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: نیشنل کانفرنس ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

سرینگر: نیشنل کانفرنس ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

سرینگر01 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے آج کے روز سرینگر میں الگ الگ احتجاجی جلوس نکالے۔ قبل ازیںقابض حکام نے حد بندی کمیشن کی تجاویز کے مسودے کے خلاف مجوزہ دھرنے سے پہلے دونوں جماعتوں کے اعلیٰ رہنماو¿ں کو نظر بند کر دیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاجی کال نیشنل کانفرنس ، پیپلز …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے 2021 میں 210 کشمیریوں کو شہید کیا

بھارتی فوجیوں نے 2021 میں 210 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر01 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں سال 2021 کے دوران پانچ خواتین اور پانچ کم عمر لڑکوں سمیت 210 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ان میں سے 65 افراد کو فرضی مقابلوں اور …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا مقصد کشمیریوں کو بے اختیار کرنا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا مقصد کشمیریوں کو بے اختیار کرنا ہے

اسلام آبادیکم جنوری (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انتخابی حلقوں کی ازسرنو حد بندی کشمیریوں کو بے اختیار کرنے کے لیے 5 اگست 2019 سے شروع کیے گئے اقدامات کا حصہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ایک تجزیے میں سیاسی ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حد بندی کمیشن کی تجاویزکشمیریوں کو بے اختیار …

تفصیل۔۔۔

مظفرا ٓباد:یوم حق خود ارادیت کے موقع پر ریلیوں ، جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا

مظفرا ٓباد:یوم حق خود ارادیت کے موقع پر ریلیوں ، جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا

مظفرآبادیکم جنوری (کے ایم ایس )پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں 5جنوری کو یوم حق خود اردیت کے موقع پر آزاد جموںوکشمیر بھر میںجلسوں اور ریلیوں کے ا نعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اجاس میں پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی ،عظمت حیات کشمیری، مشتاق السلام، ڈاکٹر محمد منظور، سید حمزہ شاہین، عثمان علی ہاشم، جاویداحمد مغل، …

تفصیل۔۔۔

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی کی عکاس ہے: بلال صدیقی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی کی عکاس ہے: بلال صدیقی

سرینگر یکم جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما بلال احمد صدیقی نے کہا ہے کہ جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل پابندی آر ایس ایس کی سرپرستی والی بھارتی حکومت کی مسلم دشمنی کی عکاسی کرتی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بلال احمد صدیقی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ پابندی مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :فریدہ بہن جی، یاسمین راجہ کا بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہارتشویش

سرینگر :فریدہ بہن جی، یاسمین راجہ کا بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہارتشویش

سرینگر01جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماﺅں فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے علاقے میں بڑھتے ہوئے مظالم اورکشمیریوںکو درپیش مشکلات پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے سرینگر میںجاری مشترکہ بیان میں عام شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے علاقے کی …

تفصیل۔۔۔