Daily Archives: 8 جنوری, 2022

برسلز: مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے نئی حکمت عملی کی ضرورت ہے:مقررین ویبینار

برسلز: مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے نئی حکمت عملی کی ضرورت ہے:مقررین ویبینار

برسلز 08جنوری (کے ایم ایس)کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری ماہرین نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی منظرنامے میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے نئی اور مو¿ثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ویبینار سے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید، سابق رکن یورپی پارلیمنٹ شفق محمد، کشمیرلبریشن سیل کے ڈی جی ارشاد محمود، سابق وزیرآزاد …

تفصیل۔۔۔

لندن میں مقیم کشمیر ی رہنمامزمل ایوب ٹھاکر کے خلاف سرینگر میں مقدمہ درج

لندن میں مقیم کشمیر ی رہنمامزمل ایوب ٹھاکر کے خلاف سرینگر میں مقدمہ درج

  سرینگر08جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے لندن میں مقیم کشمیری رہنمامزمل ایوب ٹھاکر کے خلاف سرینگر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقدمہ پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں درج کیاگیا ہے اور اس میں مزمل ٹھاکر پر الزام لگایاگیا …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر اظہار تشویش

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے کشمیری صحافی کو گرفتار کر لیا سرینگر08جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حق خود ارادیت کے حصول کے لئے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کی غرض سے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے میں ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: 2 تجارتی عمارتیں،سامان نذر آتش

مقبوضہ جموں وکشمیر: 2 تجارتی عمارتیں،سامان نذر آتش

سرینگر 08 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے نئی بستی میں رات گئے شدید آتشزدگی کے سبب دو تجارتی عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ ایک لوڈ کیرئیر اور ملحقہ مکان کی چھت کو بھی کافی نقصان پہنچا۔آگ …

تفصیل۔۔۔

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ

نیویارک 08 جنوری (کے ایم ایس)نیویارک میں قائم صحافیوں کی عالمی تنظیم” کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس“ (سی پی جے) نے کشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گرفتار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سجاد گل نے ایک کشمیری نوجوان سلیم پرے کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرپوسٹ کی تھی ۔ …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر اظہارتشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر اظہارتشویش

سرینگر08جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے میں ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں …

تفصیل۔۔۔

نیویارک:کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے ویبنار کا انعقاد

نیویارک:کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے ویبنار کا انعقاد

نیویارک08 جنوری (کے ایم ایس) نیویارک میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نمائندے منیر اکرم نے ویبینار سے اپنے خطا ب میں کہا کہ قوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت (یو این سی آئی پی) نے5 جنوری 1949 کو ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں اقوام متحدہ کی …

تفصیل۔۔۔

پلوامہ حملہ نریندر مودی نے کرایا ہو گا، ادت راج

پلوامہ حملہ نریندر مودی نے کرایا ہو گا، ادت راج

نئی دلی08 جنوری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما ادت راج نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کی سازش نریندر مودی کی رچائی ہو سکتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس کے رہنما نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی ڈامہ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں جب کہ پلوامہ حملہ بھی انہوں نے ہی کرایا ہو گا۔ انہوںنے مزید کہا کہ مودی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں دلتوں کو مسلسل جبر کا سامنا ہے،رپورٹ

بھارت میں دلتوں کو مسلسل جبر کا سامنا ہے،رپورٹ

اسلام آباد 08 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں دلتوں کو 2022 کی اس مہذب دنیا میں بھی علیٰ ذات کے ہندووں کے ہاتھوں جبر و استبداد کی کارروائیوں کا مسلسل سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دلت صدیوں سے ظلم و جبر برداشت کر رہے ہیں اور انہیں بھارتی ذات پات کے نظام کے تحت ’اچھوت‘ سمجھا جاتا …

تفصیل۔۔۔

بھارت :وزیر اعظم مودی سے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ

بھارت :وزیر اعظم مودی سے فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ

نئی دہلی08 جنوری (کے ایم ایس) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خطہ پر دستخط کرنے والوں نے کہا کہ مذکورہ مسائل پر وزیر اعظم کی خاموشی نفرت سے …

تفصیل۔۔۔