Daily Archives: 2 جنوری, 2022

مودی حکومت مسلمان خواتین کو آن لائن نشانہ بنانے والوں کی پشت پناہی کررہی ہے، محبوبہ مفتی

مودی حکومت مسلمان خواتین کو آن لائن نشانہ بنانے والوں کی پشت پناہی کررہی ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر02 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی حکومت ان بھارتی عناصرکی پشت پناہی کر رہی ہے جو مسلمان خواتین کو آن لائن نشانہ بنا رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ مسلم خواتین کے خلاف ایسی توہین آمیز کارروائیاںکرنے والوں کو بی جے …

تفصیل۔۔۔

بھارت :مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے بعد اب آکسفیم کو پابندی کا سامنا

بھارت :مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے بعد اب آکسفیم کو پابندی کا سامنا

نئی دہلی 02 جنوری (کے ایم ایس) 21 آزاد خیراتی تنظیموں کی ایک برطانوی کنفیڈریشن ” آکسفیم“ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے اسکے لائسنس کی تجدید کرنے سے انکار کے سبب بھارت میں اس کا کام متاثر ہوگا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ آکسفیم ان ہزاروں این جی اوز کی فہرست میں شامل ہے جن کے …

تفصیل۔۔۔

سکھ مت کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں، پرکاش سنگھ بادل

سکھ مت کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں، پرکاش سنگھ بادل

امرتسر بھارت 02جنوری ( کے ایم ایس )بھارتی پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سرپرست پرکاش سنگھ بادل نے کہا ہے کہ ”خالصہ پنتھ“ (سکھ مت) کو کمزور کرنے اور اس کی الگ اور منفرد مذہبی شناخت کو کمزور کرنے کی مکروہ سازشیں کی جار ہی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرکاش سنگھ بادل مرتسر میں ہرمندر صاحب (گولڈن ٹیمپل) کے مقام پر بے …

تفصیل۔۔۔

جموں: زیر تعمیر پل گرجانے کے باعث 27مزدور زخمی

جموں: زیر تعمیر پل گرجانے کے باعث 27مزدور زخمی

جموں02 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع سانبہ کے علاقے کولپور میں ایک زیر تعمیر پل گرجانے سے کم از کم 27 مزدور زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اس واقعے نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی تعمیراتی کمپنیوں کے کام کے معیار پر سوال اٹھائے ہیں۔ پل کولپور گاو¿ں کے قریب دریائے دیوک پرتعمیر کیا جا رہا تھا۔زخمیوں میں سے گیارہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت:کرناٹک۔ مہاراشٹر سرحدی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

بھارت:کرناٹک۔ مہاراشٹر سرحدی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

نئی دہلی جنوری 02 (کے ایم ایس) سرحدی قصبہ بیلگاوی Belagavi دو بھارتی ریاستوںکرناٹک اور مہاراشٹر کے درمیان ریاستوں کی تنظیم نو ایکٹ 1956 کے تحت لسانی خطوط پر حد بندی کے بعد تنازعہ کی وجہ بنا ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرناٹک کے بیلگاوی اور بنگلورو میں مہاراشٹرا ایککرانا سمیتی کے مبینہ کارکنوں کی طرف سے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :حریت وفد یاسین ملک او ر دیگر نظر بندرہنماﺅں کے گھر وں میں گیا

سرینگر :حریت وفد یاسین ملک او ر دیگر نظر بندرہنماﺅں کے گھر وں میں گیا

سری نگر02 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت وفد غیر قانونی طور پر نظر بند جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے گھر گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سری نگر کے مائسمہ میں محمد یاسین ملک کے گھر جانے والے حریت وفد میں جمیل احمد، اعجاز الحق، معراج الدین ڈار، احمد رفیق، ڈاکٹر مصعب، خان عمر اور احمد نوشاد شامل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بڈگام میں 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

مقبوضہ جموں وکشمیر:بڈگام میں 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

سرینگر02جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کو ضلع بڈگام کے علاقے ہمہامہ میں ایک زیر تعمیر عمارت میں ایک 45 سالہ شخص کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ضلع بارہمولہ کے علاقے کنڈی سے تعلق رکھنے والے رمیز احمد بیگ کو ایک زیر تعمیر عمارت میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مسلمانوں کو نفرت انگیز تقاریر، جسمانی حملوں اور اسلامو فوبیا کا سامنا ہے: رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں کو نفرت انگیز تقاریر، جسمانی حملوں اور اسلامو فوبیا کا سامنا ہے: رپورٹ

اسلام آباد 02 جنوری (کے ایم ایس)مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت پر مبنی بڑھتے ہوئے جرائم کی لہر دیکھی جا سکتی ہے کیونکہ مسلمانوں کو ملک میں نفرت انگیز تقاریر، جسمانی حملوں اور اسلامو فوبیا کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی یک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں ہندو رہنماو¿ں نے ہریدوار میں ایک اجتماع میں مسلمانوں …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں2021 میں خواتین کے خلاف جرائم کی 31ہزارشکایات درج

بھارت میں2021 میں خواتین کے خلاف جرائم کی 31ہزارشکایات درج

نئی دہلی 02 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں قومی کمیشن برائے خواتین کوگزشتہ سال خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کی تقریباً31ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں جو 2014 کے بعد سب سے زیادہ ہیں اوران میں سے نصف سے زیادہ اتر پردیش سے موصول ہوئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2020 کے مقابلے میں 2021 میں خواتین کے خلاف جرائم کی شکایات میں 30 فیصد اضافہ ہواہے ۔2020 میں 23,722 …

تفصیل۔۔۔

ناگالینڈ میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ میں توسیع پر پی چدمبرم کی مودی حکومت پر تنقید

ناگالینڈ میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ میں توسیع پر پی چدمبرم کی مودی حکومت پر تنقید

نئی دہلی 02 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے ناگالینڈ میں کالے قانون آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA)کے نفاذ میں توسیع پر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے قول و فعل میں تضاد قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی چدمبرم نے کئی ٹویٹس میں کہاکہ ایک طرف وزارت داخلہ نے ناگالینڈ میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاور …

تفصیل۔۔۔