Daily Archives: 14 جنوری, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر 14 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع شوپیاں سے دو نوجوان گرفتار کر لیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوںکو ضلع کے علاقے زینہ پورہ سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوں پر مجاہدین کے کارندے ہونے کا الزام عائد کیا گیاہے۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر :انتظامیہ نے کشمیر پریس کلب کی دوبارہ رجسٹریشن روک دی

مقبوضہ جموں وکشمیر :انتظامیہ نے کشمیر پریس کلب کی دوبارہ رجسٹریشن روک دی

سری نگر، 14 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانتظامیہ نے صحافیوں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم” کشمیر پریس کلب“ (کے پی سی) کی دوبارہ رجسٹریشن روک دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کے پی سی کی انتظامی باڈی نے ذرائع ابلاغ کو ایک بیان کے ذریعے بتایا کے پی سی کے انتخابات جولائی 2021 میں ہونے تھے کیونکہ پچھلی ایگزیکٹو کمیٹی …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش: وزرا،ارکان اسمبلی کا بی جے پی کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری

اترپردیش: وزرا،ارکان اسمبلی کا بی جے پی کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری

لکھنو بھارت14جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں وزراءاور ارکان اسمبلی کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران بی جے کی یوگی حکومت کے تین وزرا اور آٹھ ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔ ریاست میں انتخابات سے قبل انتہا پسند بی جے پی میں بھگدڑ کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ تین روز میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:پولیس نے احسن اونتو کو گرفتار کر لیا

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر14جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کے معروف کارکن اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو کو آج سری نگر میں گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محمد احسن اونتو کو سماجی رابطوںکی سائٹوں کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے، غلط معلومات پھیلانے اور نفرت انگیز تقاریر کرنے کے بے بنیاد الزامات …

تفصیل۔۔۔

انجمن اوقاف کی طرف سے جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

انجمن اوقاف کی طرف سے جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش کی شدید مذمت

سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے قابض انتظامیہ کی طرف سے کشمیر کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور رشد و ہدایت کے عظیم مرکز تاریخی جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 24ویں مرتبہ بھی کشمیریوں کونماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کشمیری نظر بندوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے بھارت پر سفارتی دباﺅ ڈالے، محمود ساغر

اقوام متحدہ کشمیری نظر بندوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے بھارت پر سفارتی دباﺅ ڈالے، محمود ساغر

اسلام آباد، 14 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنما محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر اور بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھارت پر سفارتی دباﺅ ڈالیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

پروفیسر بٹ کا تنازعہ کشمیر کے پر امن مذاکرات کے ذریعے حل پر زور

پروفیسر بٹ کا تنازعہ کشمیر کے پر امن مذاکرات کے ذریعے حل پر زور

سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات پر زور دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پروفیسر عبدالغنی بٹ سوپور میں ایک تعزیتی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے جہاں وہ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی زاہد صفی کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت

مقبوضہ کشمیر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی زاہد صفی کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت

سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء بشیراحمد اندارابی دیگر رہنمائوں کے ہمراہ سوپور کے علاقے ماڈل ٹائون میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء زاہد صفی کے گھر گئے اور ان کے بھانجے ڈاکٹر راشد کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں کی گاندربل میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

بھارتی فوجیوں کی گاندربل میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے Watlarکا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ ادھربم ڈسپوزل سکوارڈ نے سرینگر کے خواجہ بازار چوک میں ایک پراسرار بیگ میں موجود ددستی کو ناکارہ بنا دیا …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کی زندگیوں کو اجیرن بنادیا ہے،فریدہ بہن جی

بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کی زندگیوں کو اجیرن بنادیا ہے،فریدہ بہن جی

سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماء فریدہ بہن جی نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے کیلئے محاصرے اورگھر گھر تلاشیوں کی کارروائیوں نے کشمیریوں کی زندگیوں کو اجیرن بنادیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فریدہ بہن جی نے سرینگر سے جاری ایک …

تفصیل۔۔۔