برسلز26 جنوری (کے ایم ایس)کشمیرکونسل یورپ نے بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر مناتے ہوئے برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت کشمیرکونسل یورپ کے چیئرمین علی رضاسید نے کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارت کشمیریوں پر مظالم بندکرے اورکشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کرے۔شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 جنوری, 2022
نیافسطائی اور نازی بھارت پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے: جسٹس فار آل
اوٹاوا 26 جنوری (کے ایم ایس)کینیڈامیں قائم انسانی حقوق کی تنظیم” جسٹس فار آل“ نے خبردار کیا ہے کہ مودی کی قیادت میںبھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتداربھارت ایک فسطائی ملک بن چکاہے جو علی الاعلان مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس فار آل کے کمپین منیجرتعظیم حسن نے کینیڈا کے شہر البرٹ میں ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ عوامی جلسوں میں …
تفصیل۔۔۔یوم سیاہ کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کے سلسلے میں ”کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز“ اور” فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل “کے زیر اہتمام آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںایک سیمینار منعقد ہوا جس میں اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ مقبوضہ جموںو کشمیر میں بھارتی مظالم روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: شوپیان حملے میں تین بھارتی فوجی زخمی
سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج ضلع شوپیان کے علاقے نوگام چیک میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک حملے میں تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق زخمی فوجیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ قابض حکام نے بتایاکہ اس سے پہلے بھارتی فوج ، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے …
تفصیل۔۔۔محض تصویریں کھینچوانے کے لئے بھارتی پرچم کی توہین کی گئی : عمر عبداللہ
سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ بھارتی حکام نے محض تصویریں کھینچوانے کے لئے اپنے قومی پرچم کی توہین کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ سرینگر میں لالچوک کے گھنٹہ گھر پر لہرایاگیا ترنگا چند گھنٹوں میں ہی غائب ہوگیا اورایک دن بھی وہاں نہیں رہا۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت کو کشمیراورپنجاب سے فوجی انخلاءپر مجبورکیاجائے: کشمیری و سکھ تارکین وطن
لندن 26 جنوری (کے ایم ایس) برطانیہ میں کشمیری اور سکھ تنظیموں نے ایک بار پھر بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر مناتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کئے ۔ اس موقع پرکشمیریوں اورسکھوں نے کہاکہ بھارت میں موجودہ آئین آج ہی نافذالعمل کیاگیا تھا اورکشمیریوں اورپنجابیوں کے پیدائشی حق خود ارادیت پر ڈاکہ زنی کو جواز بخشنے کی کوشش کی گئی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاج …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے: مشعال ملک
اسلام آباد 26 جنوری (کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی فوج معصوم کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اوریہ جمہوری ریاست نہیں بلکہ ایک دہشت گرد ملک ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جیل میں نظر بند کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کایوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے …
تفصیل۔۔۔چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر مشعال حسین ملک کا بھارت کے یوم جمہوریہ پر ویڈیو پیغام
کشمیریوں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یکسر مسترد کردیا ، فاروق رحمانی
اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان، دلت، سکھ، عیسائی اور قبائلیوں سمیت پسماندہ اقلیتوں کو یقین ہے کہ ان کیلئے بھارت کا یوم جمہوریہ منانے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کیونکہ بھارت صرف نام کا سیکولر جمہوری ملک رہ گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام …
تفصیل۔۔۔بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج ریکارڈ کرانے پر کشمیریوں کو خراج تحسین
سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے بھارت کے لیے چشم کشا قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔