Daily Archives: 19 جنوری, 2022

کشمیریوں سے شہدائے گائو کدل کی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل

کشمیریوں سے شہدائے گائو کدل کی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل

سرینگر19 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چسپاں کئے گئے پوسٹر وں میں کشمیریوں سے گائوکدل قتل عام کے شہدا کی 32ویں برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 21 جنوری 1990 کو بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے گائوکدل میںپر امن مظاہرین پر اندھا …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے یوم جمہوریہ سے قبل پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

مودی حکومت نے یوم جمہوریہ سے قبل پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

نئی دلی19 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں مودی حکومت نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے میں الرٹ جاری کرنے کے بعد اب پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ اسپیشل پولیس کمشنر نے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کیلئے دلی پولیس کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یوم جمہوریہ کی پریڈ کے …

تفصیل۔۔۔

مغربی بنگال میں حکمران جماعت ترنمول گانگریس کے لیڈر پر قاتلانہ حملہ

کولکتہ 19جنوری (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شمالی 24پرگنہ ضلع کے علاقے بھاٹپاڑہ میں ترنمول کانگریس کے لیڈر اسیم رائے پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مغربی بنگال کی حکمران جماعت ترنمول کانگریس کے کنوینر اسیم رائے کو نامعلوم مسلح افراد نے بھاٹپاڑہ پولیس اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کی تاہم وہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا کا قہر جاری،پونے تین لاکھ نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا کا قہر جاری،پونے تین لاکھ نئے کیسز رپورٹ

نئی دلی19 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کا قہر اپنے عروج پر ہے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران تقریبا پونے تین لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 441افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت واقع ہوئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت بھر میں دو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی چوکی پر حملہ

مقبوضہ کشمیر:بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی چوکی پر حملہ

سرینگر19 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے کے پی روڈ پرواقع سی آر پی ایف کی چوکی پر حملہ آوروں نے گولیاں چلائیں۔ تاہم فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع …

تفصیل۔۔۔

ڈر ہے کہ مودی چین کی طرف سے تعمیر کئے جانیوالے پل کا بھی افتتاح نہ کر ڈالیں،راہل گاندھی

ڈر ہے کہ مودی چین کی طرف سے تعمیر کئے جانیوالے پل کا بھی افتتاح نہ کر ڈالیں،راہل گاندھی

نئی دلی 19 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے سابق رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ چین پینگونگ تسو جھیل کے کنارے ایک اسٹریٹیجک پل بنا رہا ہے اور انہیں ڈر ہے کہیںوزیر اعظم نریندر مودی اس پل کا افتتاح کرنے نہ پہنچ جائیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین …

تفصیل۔۔۔

کشمیر پریس کلب پر مودی حکومت کی فوج کشی تمام کشمیری صحافیوں کی توہین ہے

کشمیر پریس کلب پر مودی حکومت کی فوج کشی تمام کشمیری صحافیوں کی توہین ہے

پیرس 19 جنوری (کے ایم ایس) پیرس میں قائم صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹر ز ود آﺅٹ بارڈرز نے کشمیر پریس کلب فوری طورپردوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے جسے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کے ایجنٹوں اور بھارتی فورسز نے حملے کے بعد بند کردیاتھا۔ رپورٹر ز ود آﺅٹ بارڈرز نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ایک بیان میں مودی حکومت …

تفصیل۔۔۔

”دہلی ویمن کمیشن“ کا مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

”دہلی ویمن کمیشن“ کا مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

نئی دلی19 جنوری (کے ایم ایس)”دہلی ویمن کمیشن“نے دلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے کلب ہاﺅس چیٹ ایپ پر مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خواتین کمیشن کی طرف سے معاملے کا از خود نوٹس لینے کے بعد نئی دلی پولیس کے سائبر سیل سے کہا گیا کہ وہ ان لوگوں پر ایف آئی آر درج …

تفصیل۔۔۔

آغا حسن الموسوی کی طرف سے کشمیر پریس کلب بند کئے جانے کی شدید مذمت

کشمیر پریس کلب پر مودی حکومت کی فوج کشی تمام کشمیری صحافیوں کی توہین ہے

سرینگر19 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے قابض انتظامیہ کی طرف سے کشمیر پریس کلب بند کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں پریس کلب کی بندش کوکشمیری عوام …

تفصیل۔۔۔

بھارت اور مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے،جینو سائیڈ واچ

بھارت اور مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نسل کشی کا خطرہ ہے،جینو سائیڈ واچ

اسلام آباد19 جنوری (کے ایم ایس) روانڈا میں نسل کشی کے بارے میں انتباہ جاری کرنے والے بین الاقوامی ماہر نے بھارت اور اسکے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشیُ کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جینوسائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری سٹینٹن نے بھارت کی موجودہ …

تفصیل۔۔۔