Daily Archives: 9 جنوری, 2022

سرینگرجموں شاہراہ : بانہال کے مقام پر مقبوضہ وادی کے چھ نوجوانوں کی میتیں پھنسی ہوئی ہیں

سرینگرجموں شاہراہ : بانہال کے مقام پر مقبوضہ وادی کے چھ نوجوانوں کی میتیں پھنسی ہوئی ہیں

جموں 09 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں شاہراہ برف باری او ر لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بند ہونے کی وجہ سے بانیہال کے مقام پر وادی کشمیر کے چھ نوجوانو ں کی میتیں پھنسی ہوئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متوفی نوجوانوں کا تعلق مقبوضہ وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے ہیں۔ میتوں میں ضلع کپواڑہ کے علاقے پازی پورہ سے …

تفصیل۔۔۔

انتظامیہ مقبوضہ وادی میں برف باری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے میں ناکام رہی، کشمیر اکنامک لائنس

انتظامیہ مقبوضہ وادی میں برف باری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے میں ناکام رہی، کشمیر اکنامک لائنس

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں”کشمیر اکنامک لائنس“نے کہاہے کہ برف باری کیوجہ سے مقبوضہ وادی کے اطرف و اکناف میں لوگ گونا گوں مصائب و مشکلات سے دوچار ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے کیے جانےوالے تمام دعوے بے بنیاد ثابت ہور ہے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیر اکنامک الائنس کے سربراہ فاروق احمد ڈار نے سرینگر میں پریس کانفرنس …

تفصیل۔۔۔

آسام کے وزیر اعلیٰ نے اسد الدین اویسی کیساتھ مقبوضہ جموں وکشمیر جیسا سلوک کرنے کی دھمکی دیدی

آسام کے وزیر اعلیٰ نے اسد الدین اویسی کیساتھ مقبوضہ جموں وکشمیر جیسا سلوک کرنے کی دھمکی دیدی

ورنگل تلنگانہ09 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب انکا کا نام بھی اسی طرح ہمیشہ کے لیے بھلا دیا جائے گا جس طرح جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ختم کیا گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہمانتا بسوا سرما نے آج( …

تفصیل۔۔۔

کولگام: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

کولگام: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج (اتوار)شام ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس نے ضلع کے علاقے حسن پورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ آخری اطلاعات …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کے بہیمانہ واقعات بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ ہیں، صمد انقلابی

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کے بہیمانہ واقعات بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ ہیں، صمد انقلابی

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماعبدالصمد انقلابی نے گاوکدل ، حول ، زکورہ ، سوپور ، ہندواڑہ ، کپواڑہ اور بیج بہاڑہ قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 33برس کے دوران نہتے کشمیریو ں کے قتل عام کے یہ بہیمانہ واقعات بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے دوران بھارتی فورسز کی75 اضافی کمپنیاں تعینات ہونگی

بھارتی پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے دوران بھارتی فورسز کی75 اضافی کمپنیاں تعینات ہونگی

چنڈی گڑھ 09 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی پنجاب کے چیف الیکٹورل آفیسر ایس کرونا راجو نے کہا ہے کہ پنجاب کو الاٹ کی گئی 75 اضافی کمپنیوں میں سے 50 کل (پیرکو) ریاست پہنچ جائیں گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس کرونا راجو نے ڈپٹی کمشنروں،ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسروں،پولیس کمشنروں اورا یس ایس پیز کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور الیکشن کمیشن کے احکامات پرمکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا وائرس کے 1.41 لاکھ نئے کیسز رپورٹ، 285 اموات

بھارت میں کورونا وائرس کے 1.41 لاکھ نئے کیسز رپورٹ، 285 اموات

  نئی دہلی 09 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں ایک بارپھر کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اورصرف ایک دن میں کورونا وائرس کے1,41,986 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر3کروڑ53لاکھ68ہزار 372 ہو گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت نے بتایا کہ اب تک 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکروں ویرینٹ کے 3,071 کیس رپورٹ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : بجلی کے بریک ڈاون، سڑکوں کی بندش سے قابض حکام بے نقاب ہوگئے

مقبوضہ جموں وکشمیر : بجلی کے بریک ڈاون، سڑکوں کی بندش سے قابض حکام بے نقاب ہوگئے

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) نے کہا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاون، سڑکوں کی بندش، راشن کی قلت اور عوام کو درپیش دیگر مشکلات سے حکام کے بلند و بانگ دعوے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی پی آئی(ایم )کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے سرینگر میں جاری ایک …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پراظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پراظہار تشویش

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں جاری …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:کپواڑہ کے بالائی علاقوں کا ضلع ہیڈکوارٹر سے رابطہ منقطع

مقبوضہ جموں وکشمیر:کپواڑہ کے بالائی علاقوں کا ضلع ہیڈکوارٹر سے رابطہ منقطع

سرینگر 09 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری سے ضلع کپواڑہ میں نظام زندگی درہم برہم ہوکررہ گیاہے اور لوگوں کو درپیش مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ضلع کے بالائی علاقوں کا ضلع ہیڈ کوارٹر سے رابطہ منقطع ہوگیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بیشتر علاقوں میں بجلی اور پینے کے پانی کی قلت کے باعث …

تفصیل۔۔۔