جموں 25 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے منگل کو ایک شخص کو سوشل میڈیا پرایک ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسرنے صحافیوں کو بتایا کہ راجوری کے علاقے دہریاں سے تعلق رکھنے والے شوکت حسین ولد سلام دین کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 جنوری, 2022
بھارت نفرت پھیلا رہا ہے اور پاکستان دلوں کو قریب لارہا ہے: صدر علوی
گھوٹکی 25 جنوری (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوںکے درمیان نفرت کو فروغ دے رہا ہے جبکہ پاکستان دلوں کو قریب لارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے یہ بات کیڈٹ کالج گھوٹکی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دو قومی نظریہ پر بہت فخر …
تفصیل۔۔۔تحریک آزادی کشمیرکے کارکن نذیر احمد آج مظفر آباد میں انتقال کرگئے
مظفرآباد 25جنوری (کے ایم ایس) غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے تحریک آزادی کشمیر کے ایک کارکن نذیر احمد آج مظفر آباد میں انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نذیر احمد تین روز قبل ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔وہ مظفر آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل …
تفصیل۔۔۔بھارت: شادی کے دن گھوڑے پر سوارہونے پر اونچی ذات کے ہندوﺅں کا دلت شخص کے گھر پر حملہ
بھوپال 25 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں نام نہاد اونچی ذات کے ہندو ﺅںنے ایک دلت دولہے کے گھر پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ گھوڑے پر بیٹھ کرشادی کی بارات لے کر گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی اخبار” انڈین ایکسپریس“نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ ریاست کے ضلع ساگر میں اونچی ذات کی لودھی ٹھاکر برادری کے اکثریت والے گاو¿ں گنیاری میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا شہدائے ہندواڑہ کے لیے دعائیہ مجلس کا اہتمام
اسلام آباد 25 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں شہدائے ہندواڑہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔ اجلاس کی صدارت اس کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے25 جنوری 1990 کو شمالی کشمیر میںضلع کپواڑہ کے قصبے ہندواڑہ میں کم از کم …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
اسلام آباد 25 جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر کے واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس بھیج دیا ہے۔دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پاکستان نے 20 بھارتی قیدیوں (ماہی گیروں) کو رہا کیا ہے جنہیں 24 جنوری کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس بھیجاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان ماہی گیروں کو جنہیں ملک کے سمندری حدود …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں بھارتی فورسزپر دستی بم سے حملہ ، ایک پولیس انسپکٹراورتین شہری زخمی
سرینگر25جنوری (کے ایم ایس) غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آج سرینگر کے علاقے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے بھارتی پولیس کا ایک انسپکٹراورتین شہری زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاجس سے پولیس کے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے شہدائے ہندواڑہ کو زبردست خراج عقیدت
سرینگر25جنوری (کے ایم ایس) بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے شہدائے ہندواڑہ کو ان کی شہادت کی 32ویں برسی پر شاندارخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیری شہداء کے مشن کو ہر قیمت پر اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان اور سکھوں کو بدنام کرنے کیلئے کل یوم جمہوریہ کے موقع پرکوئی جعلی آپریشن کرسکتا ہے
اسلام آباد25 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کی خفیہ ایجنسیاں ہندوتوا حکومت کی ایماء پر پاکستان، مسلمانوں اور سکھوں کو بدنام کرنے کے لیے ملک کے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بھارت کی سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے نام نہاد سیکورٹی الرٹ جاری کیاگیا ہے جس میں …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں سے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کراپنااحتجاج ریکارڈکرانے کی اپیل
سرینگر25 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ وہ کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کی ظلم و جبر کی پالیسی کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ عمر فاروق نے …
تفصیل۔۔۔