Daily Archives: 17 جنوری, 2022

سرینگر میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ

سرینگر میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم افراد نے آج ضلع سرینگر میں پولیس کے کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے بٹہ مالو میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ کیاگیا ۔تاہم فوری طورپر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ ادھر پولیس نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ نے چار کشمیری اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ نے چار کشمیری اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مقامی کشمیری ملازمین کی جبری برطرفیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی کشمیر میں مزید چار اساتذہ کو ان کی ملازمتوں سے برطرف کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے سرینگر میں جاری ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ اساتذہ کو ڈیوٹی سے …

تفصیل۔۔۔

بھارت: کورونا وبا کے دوران غریبوں کی تعداد دوگنی ہوگئی

بھارت: کورونا وبا کے دوران غریبوں کی تعداد دوگنی ہوگئی

نئی دلی 17جنوری (کے ایم ایس) عالمی ادارے آکسفیم انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کی وبا کے دوران بھارت میں غریب افراد کی تعداد دو گنی ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آکسفیم انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ” ان ایکوالیٹی کلس ”میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں گزشتہ ایک برس کے دوران 84 فیصد کنبوں کی آمدنی میں کمی آئی ہے جبکہ ارب پتی افراد کی تعداد …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں تعزیتی اجلاس

اسلام آباد 17جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا ایک تعزیتی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس کے شرکاء نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء زاہد صفی کے بھانجے ڈاکٹر راشد کی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے عہدیداروں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے زاہد احمد لون اور شکیل احمد ملک نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے دعویٰ کی ہے کہ یہ نوجوان مجاہدین کے سہولت کار تھے ۔

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کر کے کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردی

مودی حکومت نے کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کر کے کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردی

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے صحافت کا گلا گھوٹنے کیلئے آج مقبوضہ علاقے میں صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم کشمیر پریس کلب کی رجسٹریشن منسوخ کرکے کلب کی عمارت اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ کے ایک ترجمان نے صحافیوں کے مختلف گروپوں کے درمیان پیش آنے والے …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے کشمیر عوام کہ سیاسی،مذہبی اورسماجی حقوق سلب کر رکھے ہیں، فریدہ بہن جی،یاسمین راجہ

بھارت نے کشمیر عوام کہ سیاسی،مذہبی اورسماجی حقوق سلب کر رکھے ہیں، فریدہ بہن جی،یاسمین راجہ

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے کہا ہے کہ بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے عالمی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فریدہ بہن جی اور یاسمین راجہ نے سرینگر سے جاری ایک مشترکہ بیان میں …

تفصیل۔۔۔

عوامی مجلس عمل کا وادی کشمیر کی اہم شخصیات کو انکی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت 

عوامی مجلس عمل کا وادی کشمیر کی اہم شخصیات کو انکی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت 

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے وادی کشمیر کی کئی اہم دینی ، سیاسی اور سماجی شخصیات کو ان کی برسیوں کے موقع پر شاندارخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عوامی مجلس عمل نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں آغا سیدمصطفی الموسوی الصفوی، ایڈووکیٹ شیخ عبدالرئوف دلال، میر شفقت حسین اوراسلامیہ اورینٹل …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیرکی معیشت تباہ کرنے کیلئے دانستہ طورپرلاک ڈائون نافذ کر رہا ہے،حریت کانفرنس

بھارت مقبوضہ کشمیرکی معیشت تباہ کرنے کیلئے دانستہ طورپرلاک ڈائون نافذ کر رہا ہے،حریت کانفرنس

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے بنیادی اقتصادی ڈھانچے اور تعلیمی نظام کو تباہ کرنے کی غرض سے دانستہ طورپر لاک ڈان کے نفاذ کیلئے اضافی بھارتی فوجیوں کی تعیناتی پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ُ کا خطرہ ہے،جنیوسائیڈ واچ

بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ُ کا خطرہ ہے،جنیوسائیڈ واچ

واشنگٹن 17جنوری (کے ایم ایس) بین الاقوامی تنظیم جنیو سائیڈ واچ کے صدر ڈاکٹر GREGORY STANTON نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ قوم پرست ہندوئوں کے نفرت آمیز اور انتہا پسند نظریے ہندوتوا کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرے جس سے بھارت اور اسکے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انہوں نے …

تفصیل۔۔۔