Daily Archives: 23 جنوری, 2022

ناگالینڈ: لوگوں سے بھارتی یوم جمہوریہ کے تقریبات کا بائیکات کرنے کی اپیل

ناگالینڈ: لوگوں سے بھارتی یوم جمہوریہ کے تقریبات کا بائیکات کرنے کی اپیل

گوہاٹی بھارت23 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ناگالینڈ میں ایک سول سوسائٹی گروپ ” ایسٹرن ناگالینڈ پیپلز آرگنائزیشن “ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات کا بائیکاٹ کریں تاکہ فورسز کی طرف سے کی جانے والی اس بہیمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج کیا جائے جس میں 14 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایسٹرن ناگالینڈ پیپلز آرگنائزیشن ناگالینڈ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ وادی کشمیر:مہنگائی،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے لوگوں کا جینا دو بھر کردیا

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے سنگین رخ اختیار کرلیا ہے۔ مشکلات میں مبتلا لوگوں کو پر امن احتجاج کا بھی حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے لوگوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے ۔ کھانے پینے کی اشیاءکی قیمتوں میںروز …

تفصیل۔۔۔

” کشمیر پریس کلب “کی بندش کا مقصد جموں وکشمیر میں آزاد پریس کے کسی بھی نشان کو مٹانا ہے، واشنگٹن پوسٹ

” کشمیر پریس کلب “کی بندش کا مقصد جموں وکشمیر میں آزاد پریس کے کسی بھی نشان کو مٹانا ہے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن 23 جنوری (کے ایم ایس)معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ” کشمیر پریس کلب“ پر پابندی کے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے میں پریس کی آزادی کے کسی بھی نشان کو مٹانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اخبار نے لکھا کہ غیر ملکی نامہ نگاروں کو بھارتی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں پوسٹر چسپاں: بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیا ہ کے طور پر منانے کی اپیل

سرینگر میں پوسٹر چسپاں: بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیا ہ کے طور پر منانے کی اپیل

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں سے اپیل کی گی ہے کہ وہ بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ پوسٹر ” جموں وکشمیر صدائے مظلوم، جموں و کشمیر تحریک آزادی،جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موﺅمنٹ، جموں وکشمیر فریڈم موﺅمنٹ، جموں …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تہاڑ، آگرہ اورجودھ پورجیسی بھارتی جیلوں اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند تحریک آزادی کشمیرسے وابستہ رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں غیر …

تفصیل۔۔۔

تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم

تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما فریدہ بہن جی نے تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل اور کشمیریوں کے حقوق کے احترام کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتونیوگوتریس کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموںو کشمیر گزشتہ کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک متنازعہ مسئلے کی صورت میں موجود ہے اور …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر فوجی چھاﺅنی میں تبدیل

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر فوجی چھاﺅنی میں تبدیل

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسزنے 26 جنوری ، بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل سکیورٹی کے نام پر لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے اورعلاقے کو ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کردیا ہے۔ بھارت کانام نہاد یوم جمہوریہ ہرسال کشمیریوں کے لیے مزیدپریشانیوں اور مشکلات کا باعث بن جاتا ہے۔ہرسال کی طرح اس سال بھی قابض …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے پلوامہ سے ایک نوجوان گرفتارکرلیا

بھارتی پولیس نے پلوامہ سے ایک نوجوان گرفتارکرلیا

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے ایک نوجوان کو گرفتارکرلیاہے۔ پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتارکیا اوراس پر مجاہدین کے لئے کام کرنے کا الزام لگایا۔ پولیس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اونتی پورہ کی پولیس نے فوج کی 55 آر آر اور سی …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کے دور حکومت میں بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک بن چکا ہے: رپورٹ

بی جے پی کے دور حکومت میں بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک بن چکا ہے: رپورٹ

اسلام آباد 23 جنوری (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک بن چکاہے کیونکہ اقلیتوں کو ریاستی سرپرستی میں جسمانی، نفسیاتی اور معاشی طور پر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں ہندوتوا طاقتوں کے ہاتھوں منظم جبر کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں افسوس کا اظہار کیا …

تفصیل۔۔۔

صمد انقلابی کا اشرف گنائی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

صمد انقلابی کا اشرف گنائی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

سرینگر23جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما عبدالصمد انقلابی نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر مظفر آباد میں مقیم محمد اشرف گنائی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر میں ایک بیان میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کی روح کو اپنے جوار …

تفصیل۔۔۔