نئی دلی 15فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم کوبھارتی پولیس نے پلوامہ حملے کوتین سال مکمل ہونے کے موقع پر واٹس ایپ پر قابل اعتراض اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے مضحکہ خیز الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش کے سوامی وویکانند گورنمنٹ کالجNeemuch میں بی کام سال اول کے طالب علم …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
ناہیدہ نسرین کی ساس پلوامہ میں انتقال کر گئیں
سرینگر15فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی غیر قانونی طورپر نظربند رہنماء ناہیدہ نسرین کی ساس پلوامہ میں انتقال کر گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ناہیدہ نسرین جو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی طورپر گزشتہ پانچ برس سے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں نظربند ہیں کی ساس پلوامہ کے علاقے پانپور …
تفصیل۔۔۔شبیر احمد شاہ تہاڑ جیل میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں،محمود احمد ساغر
اسلام آباد 15فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء شبیر احمد شاہ مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ متعدد امراض میں مبتلا ہونے کے باوجود …
تفصیل۔۔۔پٹنہ،بی جے پی لیڈرکیخلاف کالج کی طالبہ کے اغوا کا مقدمہ درج
پٹنہ 15فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی کے خلاف کالج کی ایک طالبہ کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق متاثرہ لڑکی 9فروری کو امتحان دینے کیلئے کالج گئی تھی جو اسکے بعد اپنے گھر واپس نہیں لوٹی ۔ لڑکی کی والدہ کاکہنا ہے کہ جب اس کے فون پر کال کی گئی تو …
تفصیل۔۔۔کرناٹک :مسلم طالبات کاحجاب اتارنے سے انکار، امتحان کا بائیکاٹ
بنگلورو15فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع شیوموگا کے گورنمنٹ ہائی سکول کی 13طالبات کو سکول کے گیٹ پر روک کر حجاب اتارنے پر مجبور کیاگیا تاہم دسویں جماعت کے ابتدائی امتحانات کیلئے سکول آنے والی طالبات نے حجاب اتارنے سے انکار کر دیا ۔ طالبات کو گیٹ پر اساتذہ نے روک کر حجاب اتارنے کے لیے کہا جس پر طالبات نے حجاب اتارنے سے انکار کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔او آئی سی کی بھارت میں حجاب پرپابندی اور مسلمانوں کی نسل کشی کے اعلانات پر اظہار تشویش
جدہ15فروری (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی ، سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کو آن لائن ہراساں کئے جانے اور ہریدوار میں ہندو دھرم سنسد میں مسلمانوں کی مبینہ نسل کشی کے اعلانات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے جدہ میں ایک بیان میں بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل جاری حملوں پر گہری …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے مودی حکومت سے 2019کی سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت مانگ لئے
نئی دلی 14 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راو نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 2019میں آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے شواہد طلب کئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کے چندر شیکھر راو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت سے 2019میںآزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے جو شواہد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:کشمیری صحافی فہد شاہ کے ریمانڈ میں21فروری تک توسیع
سرینگر 14 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پلوامہ کی ایک عدالت نے ممتاز کشمیری صحافی فہد شاہ کے ریمانڈ میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق "کشمیر والا”کے ایڈیٹر انچیف فہد شاہ کو پولیس نے پلوامہ کے موبائل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے 21فروری تک ان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی …
تفصیل۔۔۔ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی بھارتی وزیر اعظم ہو گی، اسدالدین اویسی
حیدر آباد 14فروری (کے ایم ایس) بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے کے رکن اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہو گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حجاب پہننے والی مسلم …
تفصیل۔۔۔مرجائیں گے لیکن حجاب نہیں چھوڑیں گے، نظام آباد میں مسلم طالبات کا اعلان
نظام آباد 14فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں کریسنٹ گرلز جونیئر کالج اور اسکول، گولڈن جوبلی جونیئر کالج اور نالج پارک انٹرنیشنل اسکول کی مسلم طالبات نے کہا ہے کہ ”وہ مرجائیں گی لیکن حجاب نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طالبات نے شہر میں اردو پریس کلب نظام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرناٹک میں حجاب پر پابندی سے …
تفصیل۔۔۔