لکھنو بھارت02 فروری (کے ایم ایس)بھارت کی پانچ ریاستوں اتر پردیش ، پنجاب ، گوا، اتراکھنڈ اور منی پورہ میں انتخابات کی تیاری کافی زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور سیاستدانوں کا ایک دوسرے پر الزام تراشی کا بازار بڑے پیمانے پر گرم ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سب سے زیاد ہ نشستوں والی ریاست اترپردیش کے عوام بھارتیہ جنتا پارٹی کی یوگی حکومت سے جان چھڑانا …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا، وزیر اعظم آزادکشمیر
اسلام آباد 02 فروری (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے پاکستانیوں کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے لوگوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر ہونے والے جلسوں اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں۔وزیراعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں یورپی یونین …
تفصیل۔۔۔مودی نے دفعہ 370 کو منسوخ کرکے بہت بڑی تزدیراتی غلطی کی ،راہل گاندھی
نئی دہلی 02 فروری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ کرکے ایک بڑی تزویراتی غلطی کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کا تزویراتی ہدف یہ ہونا چاہیے تھا کہ وہ چین اور پاکستان کو ایک دوسرے سے …
تفصیل۔۔۔”خالصتان ہی حل ہے “مشتعل سکھوں نے جمعہ کو نئی دلی میں ”ریل روکو“ احتجاج کی کال دیدی
نئی دہلی 02 فروری (کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ایک سکھ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور تشدد کے خلاف سکھوں سے 4فروری بروز جمعہ نئی دہلی میں ”ریل روکو“ احتجاج کرنے کو کہا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاج کی کال امریکہ میں قائم تنظیم ”سکھ فار جسٹس “نے دی ہے جو بھارت میں سکھوں کیلئے علیحدہ ریاست خالصتان …
تفصیل۔۔۔ہندوتوابھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں نسل کشی کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، شہر یار آفریدی
اسلام آباد 02 فروری (کے ایم ایس) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں نسل کشی کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے اور وہ کشمیریوں کو قتل ، ملازمتوں اور روزگار سے محروم اور ان کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شہریار آفریدی نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے سرینگر، بڈگام میں 290 ایکڑ اراضی ہاوسنگ کالونیوں کے لیے مختص کر دی
سرینگر 02 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں قائم قابض بھارتی انتظامیہ نے سری نگر اور بڈگام اضلاع میں قریباً 290 ایکڑ اراضی غیر کشمیریوں کیلئے کالونیوں کی تعمیر کیلئے ہاو¿سنگ اور شہری ترقی کے محکمے کومنتقل کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حال ہی میں منعقدہ رئیل اسٹیٹ سمٹ 2022 کے دوران …
تفصیل۔۔۔سرینگر:متحدہ مجلس علمائے کا مقبوضہ وادی میں معاشرے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
سرینگر02 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں گھر میں غیر قانونی طور پر نظر بند میر واعظ عمر فاروق کی زیر قیادت متحدہ مجلس علمائے (ایم ایم یو) نے مقبوضہ وادی میں معاشرے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایم ایم یو نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر ہر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے اگست 2019 سے اب تک 538 کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر 02 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 05 اگست 2019 کو مسلط کردہ فوجی محاصرے کی کشمیری عوام کوروز مرہ زندگی میں بھاری قیمت چکانا پڑرہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے اس عرصے …
تفصیل۔۔۔ساٹھ سے زائد عالمی تنظیموں کی انڈین امریکن مسلم کونسل کی حمایت، مودی حکومت کے الزامات مسترد
واشنگٹن 02فروری (کے ایم ایس)گیارہ ممالک کی 60 سے زائد سول سوسائٹی تنظیموں اور تقریباً ایک درجن سرکردہ شخصیات نے انڈین امریکن مسلم کونسل (IAMC) کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے الزامات کو مستردکیاہے۔ ان تنظیموں نے ایک بیان میںمودی حکومت کی طرف سے تنظیم پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو اسلام دشمنی قرار دیا۔بھارت کے 73 ویںیوم جمہوریہ کے موقع پر26 جنوری 2022 کو …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کا شہید کشمیری نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر 02 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کا ایک وفد شہید کشمیری نوجوانوں عنایت احمد اور زاہد وانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پلوامہ میں ان کی رہائش گاہوں پر گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے چیئرمین جمیل میر، وائس چیئرمین اعجاز الحق، خان عمر، احمد نذیر اور فیصل احمد پر مشتمل وفد نے شہدا …
تفصیل۔۔۔