تازہ ترین

Monthly Archives: فروری 2022

بھارتی فوجیوں نے شوپیان میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے

بھارتی فوجیوں نے شوپیان میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سرینگر 25 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے امشی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کی طرف …

تفصیل۔۔۔

جموں میں ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے

جموں میں ملازمین کا احتجاجی دھرنا جاری ہے

جموں 25 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کئی دفاتر میں کام متاثرہوا ہے کیونکہ ان کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں سمیت ملازمین نے اپنا کام معطل کرکے جموں میں شکنتلا چوک کے قریب ڈویژنل آفس کے سامنے احتجاجی دھرنادیا اور جموں و کشمیر …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا وبا کے دوران 19 لاکھ سے زیادہ بچے اپنے والدین یا سرپرست کھو چکے ہیں

بھارت میں کورونا وبا کے دوران 19 لاکھ سے زیادہ بچے اپنے والدین یا سرپرست کھو چکے ہیں

نئی دہلی25 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران 19 لاکھ سے زیادہ بچے اپنے والدین یا دیکھ بھال کرنے والوں کو کھو چکے ہیں۔یہ بات جمعرات24 فروری 2022 کو ایک بین الاقوامی تحقیق کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس تحقیق سے ظاہرہوتا ہے کہ یہ اعداد و شمار مرکز اور ریاستوں کے اعداد و شمار سے 12 گنا زیادہ ہے۔ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں سات کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں سات کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر 25 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بڈگام، بارہمولہ اور کشتواڑ اضلاع سے سات نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بڈگام کے علاقے آرتھ میں دو نوجوانوں کو اور ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا۔بھارتی فوجیوں نے ایک اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں …

تفصیل۔۔۔

یورپی یونین بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم کا نوٹس لے: صدر عارف علوی

یورپی یونین بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم کا نوٹس لے: صدر عارف علوی

اسلام آباد 24 فروری (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اورمقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت کی طرف سے اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیرکی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد

اسلام آباد میں صدر آزاد کشمیرکی قیادت میں کشمیر ریلی کا انعقاد

اسلام آباد24 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کے لئے آج اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں کشمیر ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریلی نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے شروع اورڈی چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد …

تفصیل۔۔۔

کشمیرمیڈیا سروس کے ایڈیٹر محمد یاسرکے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد 24 فروری (کے ایم ایس) کشمیر میڈیا سروس کے ایڈیٹر محمد یاسر کے والد مختصر علالت کے بعد آج راولپنڈی میں انتقال کر گئے،ان کی عمر70 سال تھی۔ دریں اثناءکشمیرمیڈیا سروس کے عملے اور انتظامیہ نے اسلام آباد میں ایک اجلاس میں محمد یاسر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میںجگہ عطا …

تفصیل۔۔۔

سری نگر: بھارتی فوجی شیڈ گرنے سے ہلاک

سری نگر: بھارتی فوجی شیڈ گرنے سے ہلاک

سرینگر24 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر میں برف باری کے باعث گرنے والے شیڈ کے نیچے آکر ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کا سپاہی الطاف احمد شہر کی بادامی باغ چھاو¿نی میں ایک شیڈ کے پاس کھڑا تھا کہ اس کی چھت گر گئی جس کی لپیٹ میں آنے سے وہ …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل سے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل سے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل

سرینگر 24 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں جہاں بھارتی فوجی لوگوں کو قتل، گرفتار اور معذور کر رہے ہیں ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے کی …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی: سرکاری سکول میں طالبہ کو ججاب نکالنے کی ہدایت

نئی دلی: سرکاری سکول میں طالبہ کو ججاب نکالنے کی ہدایت

نئی دلی24 فروری (کے ایم ایس)نئی دلی کے ایک سرکاری سکول کی طالبہ کا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ سکول میں اسے حجاب اتارنے کیلئے کہا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طالبہ نے ویڈ میںبتایا کہ سکول میں ٹیچرس نے مجھ سے کہا کہ میں اسکارف پہن کر کلاس میں نہ آﺅں۔ طالبہ نے مزید کہا کہ وہاں دو تین لڑکیاں اور بھی تھیں …

تفصیل۔۔۔