تازہ ترین

Daily Archives: 14 مارچ, 2022

مسلمانوں کو ان کے گھروں اور قصبوں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری

مسلمانوں کو ان کے گھروں اور قصبوں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری

سرینگر میں مزید50 خاندانوں کو 7 دنوں میں گھر خالی کرنے کا حکم سرینگر 14 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو ان کے گھروں اور قصبوں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور سرینگر کے علاقے صفا کدل میں کم از کم مزید 50 خاندانوں کوسات دنوں کے اندر …

تفصیل۔۔۔

ہندوتوا ارکان خواتین کو ہراساں کرتے رہے اورلوگ تماشہ دیکھتے رہے

ہندوتوا ارکان خواتین کو ہراساں کرتے رہے اورلوگ تماشہ دیکھتے رہے

بھوپال 14 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع علیراج پور میں خواتین کے خلاف دن دہاڑے جنسی تشدد کے ایک واقعے میں ہندوتوا کے ارکان نے سڑک پر چلتی ہوئی خواتین کو دھکے مارے ، زبردستی گلے لگایا اور بوسہ لینے کی کوشش کی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ خواتین کو ہندوتوا گینگ کے حملے سے بچانے کے بجائے تماشائیوں نے اس منظر کی ویڈیو بنائی اور …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 6 بے گناہ مسلمان گرفتار

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 6 بے گناہ مسلمان گرفتار

بھوپال 14 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں پولیس نے ریاست مدھیہ پردیش میں جھوٹے الزامات کے تحت 6 مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ان نوجوانوں کومدھیہ پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ایماءپر ریاست کے شہر بھوپال میں فاطمہ مسجد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک عمارت سے گرفتار کیا۔تلاشی آپریشن کے …

تفصیل۔۔۔