سرینگر24مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی کو فوجی طاقت کے ذریعے کچلنا چاہتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نعیم احمد خان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری ایک پیغام میں مختلف جیلوں میں غیر …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
کشمیر میں پنڈتوں سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کو قتل کیاگیا ہے ، غلام نبی آزاد
نئی دلی 24مارچ (کے ایم ایس) کانگریس کے سینئر رہنماء غلام نبی آزاد نے کہا کہ متنازعہ فلم کشمیر فائلزمیں حقائق سے انحراف اورصرف آدھا سچ پیش کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں پنڈتوں سے کئی گنا زیادہ تعداد میں مسلمانوں کو قتل کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام نبی آزاد نے کشمیر فائلز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں پنڈتوں کے قتل اور …
تفصیل۔۔۔بھارت کے سینئر صحافیوں کی آئینی اداروں سے مذہبی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل
نئی دلی 24مارچ (کے ایم ایس)بھارت بھر سے سینئر صحافیوں کے ایک گروپ نے ملک کے آئینی اداروں سے مذہبی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پر حملے رکوانے کی مشترکہ اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 28 سینئر صحافیوں نے بھارت کے آئینی اداروں سے اپیل میں کہاہے کہ بطور صحافی اور میڈیا پرسنز ہم بھارت کے ان تمام اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مذہبی اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس کی ہوٹل مالکان کو کشمیریوں کو رہائش نہ دینے کی ہدایت
نئی دلی 24مارچ (کے ایم ایس) دلی پولیس نے ہوٹل مالکان کو کشمیریوںکو اپنے ہوٹل میں رہائش نہ دینے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلی پولیس نے ہوٹل مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ کشمیریوں کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے باوجود رہائش کی سہولت فراہم نہ کریں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کشمیری کو نئی دلی کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویناک حد تک بڑھ گئی ہیں، رپورٹ
اسلام آباد 24 مارچ (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے اگست 2019 میں مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے کے بعد سے بھارتی فوجیوں کی طرف سے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ انسانی حقوق کے عالمی ادارے اگرچہ …
تفصیل۔۔۔سی پی آئی ایم کا دفعہ 370 کے حوالے سے دائر عرضداشتوں کی جلد سماعت کا مطالبہ
سرینگر24 مارچ (کے ایم ایس)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ)کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے مودی حکومت کی طرف سے دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں دائر عرضداشتوں کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیتارام یچوری نے سری نگر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک عرضداشتوںکی سماعت نہیں ہوتی سپریم کورٹ اس وقت تک حکومت کو کم از کم …
تفصیل۔۔۔او آئی سی نے بھارتی میزائل کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کاپاکستان کا مطالبہ منظور کر لیا
اسلام آباد24مارچ (کے ایم ایس ) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ایک قرارداد منظورکر کے بھارت کی طرف سے نومارچ کوپاکستان میں میزائل فائرکرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کے مطالبے کی توثیق کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قرارداد کی منظوری اسلام آبادمیں اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس میں دی گئی۔قراردادمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دوسرے متعلقہ عالمی اداروں پر زوردیاگیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کو ٹ کا حجاب پر پابندی کیخلاف عرضداشتوں کو سماعت کیلئے مقرر کرنے سے دوبارہ انکار
نئی دلی 24مارچ (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے جمعرات کو تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر عرضداشتوں کی سماعت کیلئے تاریخ مقرر کرنے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔ مسلم طالبات کے وکیل ایڈووکیٹ دیو دت کامت نے چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں قائم بنچ سے درخواست کی کہ امتحانات قریب …
تفصیل۔۔۔بھارت کے سینئر صحافیوں کی آئینی اداروں سے مذہبی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل
نئی دلی 24مارچ (کے ایم ایس)بھارت بھر سے سینئر صحافیوں کے ایک گروپ نے ملک کے آئینی اداروں سے مذہبی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پر حملے رکوانے کی مشترکہ اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 28 سینئر صحافیوں نے بھارت کے آئینی اداروں سے اپیل میں کہاہے کہ بطور صحافی اور میڈیا پرسنز ہم بھارت کے ان تمام اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مذہبی اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔اوآئی سی کی طرف سے کشمیر یوں اور فلسطینیوں کے نصب العین کی حمایت ، اسلام آباد اعلامیہ کی منظوری
اسلام آباد24مارچ (کے ایم ایس )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،اور آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں فلسطین اور کشمیر اور میانمر کے مسلمانوں کو درپیش مسائل سے نمٹنا ہوگا، اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق او آئی سی …
تفصیل۔۔۔