نئی دہلی 25 مارچ (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک عدالت نے ایجنسی کو انسانی حقوق کے معروف کشمیر کارکن خرم پرویز اور دیگر دو افراد کے خلاف فرضی مقدمے میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت دے دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے خصوصی جج Praveen Singhنے خرم پرویز، منیر احمد کٹاریہ اور ارشد احمد …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
کرناٹک: مندروں کی میلوں میں مسلم تاجروں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
بنگلورو25 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں ہونے والے میلوں میں مسلمانوں تاجروں کا بائیکاٹ کرنے کے اعلانات سامنے آئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ساحلی شہر منگلورو کے دو مندروں کے میلوں میں مسلم تاجروں کا بائیکاٹ کیا جا جا رہا ہے ۔ منگلا دیوی مندر اور بپاناڈو درگاہ پر میشوری مندر کے سالانہ میلوں میں مسلمان تاجروں کو دکانین لگانے کی اجازت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : مجاہدین کو پناہ دینے والوں کی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی
سرینگر25 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض بھارتی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ مجاہدین کو پناہ دینے اور تحریک آزادی کی حمایت کرنے والے لوگوں کی املاک غیر قانونی سرگرمیوں کے کالے قانون ”یو اے پی اے“کے تحت ضبط کر لی جائیں گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے مجاہدین کو پناہ دینے اور جاری تحریک آزادی کے حوالے سے اجلاسوں کے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک : ہندو نوجوان جعلی مسلم آئی ڈی کے ذریعے نفرت آمیز پیغامات پھیلاتا رہا
باگل کوٹ 25 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو نوجوان مسلمان نام سے فیس بک پر فرضی اکاﺅنٹ کے ذریعے ہندوﺅں کے خلاف نفرت آمیز پیغامات پوسٹ کرکے مسلمانوں کو بدنام کرتا رہا ۔ جعلی مسلمان اکاﺅنٹ بنانے والے ہندو نوجوان کو ریاست کے علاقے باگل کوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ 31 سالہ سدھارودھا سری کانت نیرالے نے مشتاق علی کے نام سے جعلی فیس بک …
تفصیل۔۔۔بھارت: مسلمانوں کی نسل کشی پر فلم بنانے کی بات کہنے پر آئی اے ایس افسر کو نوٹس جاری
بھوپال25مارچ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت نے انڈین ایڈمنسٹریٹوسروس) آئی اے ایس( کے ایک سینئر افسر نیاز خان کو ’دی کشمیر فائلز‘ پر ان کے تبصروں کے لیے وجہ بتاو¿ نوٹس جاری کر دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیاز خان2015 بیچ کے آئی اے ایس افسرہیں جو اس وقت محکمہ پبلک ورکس میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہوںنے …
تفصیل۔۔۔” دی کشمیرفائلز“ کویوٹیوب پر ڈال دیں،اروند کچریوال کا بی جے پی کو طنزیہ جواب
نئی دہلی25مارچ( کے ایم ایس) نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کچریوال نے بی جے پی ارکان اسمبلی کی طرف سے فلم ”دی کشمیر فائلز“ کو دارلحکومت میں ٹیکس فری قرار دینے کے مطالبے کا ظنزیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا اسے یوٹیوب پر ڈال دیں، یہ مفت ہو جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کچریوال نے بی جے پی ارکین اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا” آپ ہم سے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے جذبات عروج پر پہنچ چکے ہیں،شاہد سلیم
جموں 24 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور انتقام گیری کے جذبات عروج پر پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جا رہا ہے جسے فرقہ پرست طاقتوں کے ساتھ ساتھ حکومت کی پشت پناہی حاصل …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں دو سیاح ہلاک، 23زخمی
سرینگر 24 مارچ(کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرکے ضلع گاندربل میں ایک گاڑی کے الٹ جانے سے دو سیاح ہلاک جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاحتی مقام سونمرگ سے سری نگرجانے والی گاڑی گاندربل کے علاقے ہری گنیوان کے قریب سڑک سے پھسل کر الٹ گئی۔ حادثے میں 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا …
تفصیل۔۔۔اوآئی سی وزرا خارجہ کونسل نے جموں وکشمیر بارے لائحہ عمل کی منظوری دیدی
اسلام آباد24مارچ (کے ایم ایس )اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس نے جموں وکشمیرکے بارے میں ایک لائحہ عمل کی منظوری دی ہے جس کامقصداس دیرینہ تنازعے کے بارے میں رکن ممالک کے درمیان رابطوں کو فروغ دیناہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس لائحہ عمل کے تحت رکن ممالک بھارت کے ساتھ اپنے دوطرفہ رابطوں کے دوران جموں وکشمیرکا تنازعہ اٹھائیں گے تاکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں …
تفصیل۔۔۔او آئی سی نے بھارتی میزائل کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کاپاکستان کا مطالبہ منظور کر لیا
اسلام آباد24مارچ (کے ایم ایس )اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ایک قرارداد منظورکر کے بھارت کی طرف سے نومارچ کوپاکستان میں میزائل فائرکرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کے مطالبے کی توثیق کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قرارداد کی منظوری اسلام آبادمیں اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس میں دی گئی۔قراردادمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور دوسرے متعلقہ عالمی اداروں پر زوردیاگیا ہے کہ وہ …
تفصیل۔۔۔