جموں 13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی جوائنٹ ایکشن کمیٹی رامبن نے حد بندی کمیشن کے مجوزہ مسودے کے خلاف ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کے شرکاءنے کہا کہ حد بندی کمیشن بی جے پی کی ایک ذیلی تنظیم بن چکی ہے جس کا واحد مقصد لوگوں کو بے اختیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس یہ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
شبیر شاہ کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
سرینگر13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بندکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور علاقے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے ضلع اسلام آباد میں دارالعلوم سیل کردیا
مقامی لوگوں کا قابض حکام کی کارروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سرینگر 12 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے ضلع اسلام آباد میں کوکرناک کے علاقے گڈول میں دارالعلوم خدیجة الکبریٰ کو سیل کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے وہاں پر موجود طالبات کے ساتھ بدتمیزی کی اور انہیں زبردستی کمروں …
تفصیل۔۔۔نامعلوم مسلح افراد نے شوپیان میں بھارتی پیراملٹری اہلکار کو گولی مارکر ہلاک کردیا
سرینگر 12 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ہفتے کی شام کوجنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا اہلکار جس کی شناخت مختار احمدکے طورپر ہوئی ہے، …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں آگ لگنے سے 17 رہائشی ڈھانچے جل کر خاکستر
سرینگر 12 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج سرینگر کے علاقے پارمپورہ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم 17 رہائشی ڈھانچے اور ایک کار جل کر خاکستر ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے صحافیوں کو بتایا کہ پارمپورہ میں پولیس سٹیشن کے پیچھے آگ لگ گئی جہاں تقریباً 17 رہائشی ٹین شیڈ، ایک گودام اور …
تفصیل۔۔۔بھارت خطے کے لیے خطرہ بن چکا ہے کیونکہ وہ اپنے دفاعی اثاثوں کو کنٹرول نہیں کر سکتا: ڈاکٹر معید
اسلام آباد 12 مارچ (کے ایم ایس) قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت خطے اور دنیا کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکا ہے کیونکہ وہ اپنے دفاعی اثاثوں کو کنٹرول نہیں کر سکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر معید یوسف نے بدھ کو پاکستان میں بھارتی سپرسونک میزائل گرنے کے پس منظر میں اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تین دن …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے بھارت سے پاکستانی حدود میں میزائل گرنے کی وضاحت طلب کرلی
اسلام آباد 12 مارچ (کے ایم ایس) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ بھارت کے حادثاتی میزائل فائر کے سنگین واقعے نے جوہری ماحول میں میزائلوں کے حادثاتی یا غیر مجاز لانچ کے خلاف حفاظتی پروٹوکول اور فنی تحفظ سے متعلق کئی بنیادی سوالات کھڑے کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترجمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ کہ اندرونی کورٹ آف انکوائری کا بھارتی فیصلہ کافی نہیں ہے …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر نیشنل پنتھرز پارٹی کا دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ
نئی دہلی 12 مارچ (کے ایم ایس)جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے کارکنوں نے تنظیم کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں نئی دہلی کے جنتر منتر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے بی جے پی مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس کی بھاری نفری نے انہیں روک دیا۔ ش دیو سنگھ نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی” این آئی اے“ نے 2 کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی
نئی دہلی 12 مارچ (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے دو کشمیریوںکے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں ضمنی فرد جرم دائر کردی ہے۔ این آئی اے نے افشاں پرویز جرابی اور توحید لطیف صوفی کے خلاف نئی دہلی میں ایجنسی کی خصوصی عدالت پٹیالہ ہاو¿س میں تعزیرات ہند اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانون اے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت میں مقبوضہ جموں وکشمیر کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، کانگریس
جموں12 مارچ (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کی رہنما رجنی پاٹل نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ Rajni Patil نے جموں کے علاقے نانک نگر میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت اور مقبوضہ علاقے کی انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف کشمیریوں میں …
تفصیل۔۔۔