تازہ ترین

Daily Archives: 8 اپریل, 2022

جموں: سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

جموں: سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

جموں، 08 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموںخطے کے ضلع ادھم پور میں ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ ضلع کے علاقے گرانی میں اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر جانے والی ایک موٹر سائیکل ایک گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائل پر سوار تینوں افراد …

تفصیل۔۔۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کے سابق سربراہ کو ایک مرتبہ پھر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کے سابق سربراہ کو ایک مرتبہ پھر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا

نئی دہلی 08 اپریل(کے ایم ایس) ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کے سابق سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ دہلی کی ایک عدالت کی طرف سے ان کے خلاف جاری کردہ لک آوٹ سرکلر (ایل او سی) کو واپس لینے کا حکم جاری کرنے کے باوجود انہیں دوبارہ بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ آکار پٹیل نے جمعرات کی شام کو ایک ٹویٹ میںلکھا کہ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: تاجر نے 25سالہ بیٹے کو زندہ جلا دیا

کرناٹک: تاجر نے 25سالہ بیٹے کو زندہ جلا دیا

بنگلورو08اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگورو میں ایک تاجر نے اپنے 25سالہ بیٹے کو دن دیہاڑے آگ لگا کر ہلاک کر دیا۔ واقعے کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرہ شخص آگ لگنے کے بعد درد کے مارے سڑک پربھاگ رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ملز م سریندر نے یہ قدم اس وقت اٹھایا جب اسکا بیٹا اریت ڈیڑھ کروڑ کے …

تفصیل۔۔۔

محبوبہ مفتی کا ہندواڑہ میں نمازیوں پر فائرنگ کے بہیمانہ واقعے پر اظہار افسوس

محبوبہ مفتی کا ہندواڑہ میں نمازیوں پر فائرنگ کے بہیمانہ واقعے پر اظہار افسوس

سرینگر08 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فوجیوں نے جمعرات کے روز ایک مسجد میں گھس کر فائرنگ کی …

تفصیل۔۔۔