Daily Archives: 4 مئی, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل شہید اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پوسٹر چسپاں،شہید اشرف صحرائی کی پہلی برسی پر ہڑتال کی اپیل

بھارتی فوجیوں کی طرف سے محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں ، ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماشہید محمد اشرف صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹرچسپان کئے گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مختلف حریت تنظیموں کی طرف سے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں سی آر پی ایف کا ایک اور اہلکار ٹارگٹڈ حملے میں زخمی

سرینگر میں سی آر پی ایف کا ایک اور اہلکار ٹارگٹڈ حملے میں زخمی

  سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کا ایک اہلکارسرینگر شہر میں ایک”ہٹ اینڈ رن”کیس میں زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میںایک گاڑی نے سی آر پی ایف کے ایک اہلکارکوٹکر مار دی جو ایک ناکہ پارٹی کا حصہ تھا، جس کے نتیجے …

تفصیل۔۔۔

وزیر اعظم آزاد کشمیرنے عیدالفطر کنٹرول لائن پر جوانوں، مہاجرین کے ساتھ گزاری

وزیر اعظم آزاد کشمیرنے عیدالفطر کنٹرول لائن پر جوانوں، مہاجرین کے ساتھ گزاری

مظفر آباد04مئی (کے ایم ایس)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عیدالفطرچکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر جوانوں اور مہاجرین کے ساتھ گزاری ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کے جری افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر ہے جو وطن …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت عید کے موقع پر بھی ایس پی اوز کی تنخواہیں جاری کرنے میں ناکام

مودی حکومت عید کے موقع پر بھی ایس پی اوز کی تنخواہیں جاری کرنے میں ناکام

  جموں 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں” آل انڈیا وائس آف پوور پیپل ”کے صدر اور ٹریڈ یونین رہنما سیوا سنگھ بالی نے انتظامیہ کی جانب سے سپیشل پولیس افسران(ایس پی اوز) کی تنخواہیں جاری نہ کرنے کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایس پی اوزحق خودارادیت کی جدوجہد کرنے والے کشمیری مسلمانوں کو …

تفصیل۔۔۔