Daily Archives: 7 مئی, 2022

خالصتان ریفرنڈم: کل اٹلی میں پولنگ ہوگی

خالصتان ریفرنڈم: کل اٹلی میں پولنگ ہوگی

بریشیا (اٹلی) 07 مئی (کے ایم ایس): خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں کل (اتوار) اٹلی میں ووٹنگ ہوگی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اٹلی کے شہر بریشیا میں ووٹنگ صبح 9 بجے شروع ہوگی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ علیحدہ سکھ وطن کے لیے ریفرنڈم کا آغاز گزشتہ برس 31 اکتوبر کو لندن سے ہوا تھا اور اب تک برطانیہ اور دیگر ملکوں کے مختلف شہروں میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں، ایجنسیوں کی طرف محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں، ایجنسیوںکی طرف محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

سرینگر 07مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور ایجنسیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے اور اس دوران مکینوں کو ڈرایا،دھمکایا اور ہراساں کیاجارہاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، پولیس اور پیراملٹری فورسز نے بارہمولہ، اسلام آباد، پلوامہ، کولگام، ڈوڈہ اور جموں اضلاع کے مختلف …

تفصیل۔۔۔

جموں:بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند رہنما کے گھر، دفتر پر چھاپہ مارا

جموں:بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند رہنما کے گھر، دفتر پر چھاپہ مارا

جموں 07 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے پندرہ سال پرانے ایک مقدمے میں غیر قانونی طورپر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد شریف سرتاج کے گھر اور دفتر پر چھاپہ ماراہے۔ پولیس نے 2007 میں درج ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں جموں کے علاقے سنجوان اور کھٹکان تالاب میں شریف سرتاج کے گھر اور دفتر …

تفصیل۔۔۔

گجرات:موت کے خواہش مند6سو مسلم ماہی گیر وں نے ہائیکورٹ میں عرضداشت دائرکردی

گجرات:موت کے خواہش مند6سو مسلم ماہی گیر وں نے ہائیکورٹ میں عرضداشت دائرکردی

احمد آبادبھارت 07 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گجرات میں ضلع پوربندر کے علاقے گوسابر کے تقریباً 600 مسلمان ماہی گیروں نے ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں انہوںنے اپنی مرضی سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی اجازت دینے کی استعدا کی ہے۔ درخواست پر آئندہ دنوں میں سماعت ہوگی۔ درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ علاقے کے 100 خاندانوں کے 600 کے قریب افراد …

تفصیل۔۔۔

بھارت: کانگریس کا کورونا وبا سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

بھارت: کانگریس کا کورونا وبا سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

نئی دہلی 07 مئی (کے ایم ایس) کورونا وائرس سے دنیا میں ہونے والی اموات کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے بعد بھارت میں کانگریس نے کوروناکمیشن کی تشکیل اور وبائی امراض میں اپنے افراد کو کھونے والے خاندانوں کو 4 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں کورونا اموات کی اصل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:”ایس آئی اے“ نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے

مقبوضہ جموں وکشمیر:”ایس آئی اے“ نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے

سرینگر07 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) جنوبی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر ضلع پلوامہ کے علاقوں لاسی پورہ، چندگام اور Braw Bandina جبکہ ضلع کولگام کے چولگام میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت مسلم نسل کشی کے مرحلے میں داخل ہو سکتا ہے، اشوتوش ورشنی

بھارت مسلم نسل کشی کے مرحلے میں داخل ہو سکتا ہے، اشوتوش ورشنی

واشنگٹن ڈی سی 07 مئی (کے ایم ایس) امریکہ میں مقیم ایک ہندو اسکالر نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اب مسلمانوں کے قتل عام کے مرحلے میں داخل ہو سکتا ہے۔ اشوتوش ورشنی Ashutosh Varshneyجو امریکہ کی براو¿ن یونیورسٹی میں سماجی علوم اور سیاسیات پڑھاتے ہیںنے معروف بھارتی صحافی Sidharth Bhatia کے ساتھ ایک بحث میں کے دوران کہا کہ بھارت اب مسلمانوں کے قتل عام کے مرحلے میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر، نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بھارتی پولیس اہلکار شدید زخمی

مقبوضہ کشمیر، نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بھارتی پولیس اہلکار شدید زخمی

سرینگر07مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیرمیں آج سرینگر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھارتی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی پولیس کے ایک اعلی افسر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اہلکار غلام حسن ڈار اپنی موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ سری نگر میں ڈاکٹر علی جان روڈ پر واقع آئیوا پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد …

تفصیل۔۔۔