سرینگر 13مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے کشمیر یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سمیت مزید تین سرکاری ملازمین کو کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جاری تحریک کی حمایت کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے کشمیر یونیورسٹی کے کیمسٹری کے پروفیسر الطاف حسین پنڈت، ایک ٹیچر محمد مقبول حجام اور …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
عمر عبداللہ کی کشمیری پنڈت کے قتل کیخلاف احتجاج کے شرکاء پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت
سرینگر 13مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے گزشتہ روز بڈگام میں کشمیری پنڈت کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بھارتی پولیس کی طرف سے شدید لاٹھی چارج سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال کی سخت مذمت کی ہے ۔ عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں پولیس کی اس وحشیانہ کارروائی پر …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت ملک میں اقلیتوں سے تعلیم کا حق چھیننے کیلئے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے
جموں 13مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیویندرسنگھ بہل نے کہاہے کہ بھارت میں آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بی جے پی حکومت اقلیتوں سے حصول تعلیم کا حق چھیننے کیلئے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دیویندر سنگھ بہل نے جموں سے جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:محبوبہ مفتی گھر میں نظربند
سرینگر13مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی قابض انتظامیہ نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو سرینگر میں انکی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا ہے ۔ محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ قابض حکام نے انہیں گزشتہ روز بڈگام میں ایک حملے میں ہلاک ہونے والے کشمیری پنڈت کے سوگواراہلخانہ سے اظہار تعزیت کیلئے جانے …
تفصیل۔۔۔مسلمان بابری مسجد کے بعد ایک اور مسجد کو کھونا نہیں چاہتے، اسد الدین اویسی
حیدرآباد13مئی (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے گیان واپی مسجد سے متعلق عدالتی فیصلے کو عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وارانسی کی ایک عدالت نے گزشتہ روزاپنے فیصلے میں کاشی وشواناتھ مندر کے ساتھ واقع گیان واپی مسجد میں سروے جاری رکھنے اور کورٹ کمشنر اجے مشرا کو ہٹانے سے انکار کر دیا …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی
اپنے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو جائز قرار دینے کی بھارت کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہونگی، ترجمان دفترخارجہ اسلام آباد13مئی (کے ایم ایس)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا موقف غیر مبہم اور واضح ہے کہ بھارت کا مقبوضہ علاقہ میں 5اگست 2019اور اسکے بعد کئے گئے یکطرفہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی تحقیقاتی ادارے کے متعدد علاقوں میں چھاپے
سرینگر13مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے آج متعددعلاقوں میں گھر وں پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر، اسلام آباد، جموں اور مقبوضہ کشمیر کے دیگر کئی علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے اور تلاشی …
تفصیل۔۔۔جھوٹے مقدمے میں جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے ارکان کیخلاف فرد جرم عائد
نئی دلی 13مئی (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے نئی دلی میں ایک عدالت میں جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے چار ارکان کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں فرد جرم عائد کی ہے ۔ نئی دلی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت میں جماعت اسلامی کے ارکان جاوید احمد لون، عادل احمد لون، منظور احمد ڈار اور رمیز احمد کونڈو کے خلاف …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ: ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک
رائے پور 13مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک سرکاری ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ حادثہ رائے پور شہر کے سوامی وویکانند ایئرپورٹ پرتربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پرشانت اگروال نے میڈیو کو بتایاہے کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹ شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری طور پر قریبی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : مسلح افراد کے حملے میں پولیس کانسٹیبل ہلاک
سرینگر13مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ایک زخمی پولیس اہلکار سرینگر میں اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کانسٹیبل ریاض احمدآج صبح سویرے ضلع پلوامہ کے علاقے گدارو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شدید زخمی ہو گیا۔ اسے سرینگر کے ایک ہسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل …
تفصیل۔۔۔