بنگلورو29مئی( کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کنٹر کے ایک کالج کی انتظامیہ نے حجاب پہن کر آنے والی متعدد مسلم طالبات کو واپس گھر بھیج دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ منگلورو یونیورسٹی سے وابستہ ایک کالج میں پیش آیا۔ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے ہدایت دے رکھی ہے کہ کمرہ جماعت میں صرف ان طلباءکوہی جانے کی اجازت دی جائے جو وردی …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
پونچھ میں کار دریا میں گرنے سے پولیس اہلکار ہلاک ، 5افراد زخمی
جموں 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کے روز ضلع پونچھ میں ایک نجی کار دریا میں گرنے سے ٹریفک پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے صحافیوںکو بتایا کہ صبح آٹھ بجے کے قریب پونچھ سے سرنکوٹ کی طرف جانے والی آلٹو کار کلائی کے قریب ڈرائیور کا کنٹرول کھو …
تفصیل۔۔۔جموں: شراب کی دکان کھولنے پر مقامی لوگوں کی دکان میں توڑ پھوڑ
جموں 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں آج جموں کے ایک گائوں میں مندر ، مسجد اور اسکول کے قریب شراب کی دکان کھولنے پر مشتعل لوگوںنے دکان میں توڑ پھوڑ کی اور وہاں موجود سٹاک کو تباہ کردیا۔ علاقہ بشنہ میں کھاری پنچایت کے لوگوں نے شراب دکان کے مالک پر بھی تشدد کیا جسے پولیس نے بچایا۔ایک مقامی سرپنچ آر کے شرما …
تفصیل۔۔۔ورلڈ کشمیر ایوئر نیس فورم کی یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنانے کی مذمت
واشنگٹن ڈی سی 29مئی(کے ایم ایس)ورلڈ کشمیر ایوئر نیس فورم (ڈبلیو کے اے ایف )نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک بھارتی عدالت کی طرف سے عمر قید کی سزاسنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈبلیو کے اے ایف نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ محمد یاسین ملک کشمیر کے انتہائی نڈر ، بااثر اور …
تفصیل۔۔۔ضلع اسلام آباد سے 22سالہ لڑکے کی لاش برآمد
سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میںجنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے آج ایک22 سالہ لڑکے کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ مقامی لوگوں نے لاش کو اسلام آباد کے علاقے براری آنگن میں اتسرو گائوں کے جنگلی علاقے میں پڑا دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں ٹرک کا کنڈکٹرپراسرار حالت میں مردہ پایاگیا
سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کو سرینگر کے علاقے کھونہ کن ڈلگیٹ میں ایک27سالہ ٹرک کنڈکٹرکو ایک ٹرک کے اندر پراسرار حالت میںمردہ پایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ 27سالہ ٹرک کنڈکٹر جس کی شناخت جموں کے رہنے والے سندیپ سنگھ کے نام سے ہوئی ہے ، ڈلگیٹ کے علاقے کھو نہ …
تفصیل۔۔۔تیرہ سال گزرجانے کے باوجود شوپیاں میں عصمت دری اوردہرے قتل کے متاثرین انصاف سے محروم
اسلام آباد 29مئی(کے ایم ایس)تیرہ سال گزرجانے کے باوجود شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری اور قتل کا شکار بننے والی دو خواتین نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ انصاف کے منتظر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے مئی2009میںآسیہ اور نیلوفر کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں دوران حراست قتل کردیا …
تفصیل۔۔۔توہین رسالت کے بیان پربی جے پی رہنما کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی29مئی(کے ایم ایس) ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران پیغمبراسلام حضرت محمد ۖ کے بارے میں توہین آمیز بیان دینے پرممبئی میں بی جے پی ترجمان نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ٹی وی چینل پر توہین آمیز بیان کے بعدبھارت میں مسلمانوں کی ایک تنظیم رضا اکیڈمی کی شکایت پر ممبئی کے پیڈھونی پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہندکی متعلقہ دفعات …
تفصیل۔۔۔نیشنل کانفرنس کا گستاخانہ بیان دینے پر بی جے پی رہنما کو سزا دینے کا مطالبہ
سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے ایک نیوز چینل پر مباحثے کے دوران بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این سی رہنماسلمان علی ساغر نے سرینگر میں ایک بیان میں بی جے پی کے ترجمان کے خیالات کو بے بنیاد ، من گھڑت اور غیر ضروری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں 5سال سے کم عمر کے 27فیصد بچوں کا قد چھوٹا ہے
سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل ہیلتھ اینڈ فیملی سروے کا کہنا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر کے کم از کم 27فیصد بچوں کا قد چھوٹا جبکہ اسی عمر کے تقریبا 19فیصد بچے بہت کمزور ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایاگیا ہے کہ بچپن میں غذائیت کی کمی بیماریوں کا باعث بنتی ہے اور یہ …
تفصیل۔۔۔