تازہ ترین

Daily Archives: 7 جنوری, 2023

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے کا پابند ہے: بیرسٹر سلطان

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے کا پابند ہے: بیرسٹر سلطان

اسلام آباد07 جنوری (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر پر اپنے روڈ میپ پر عمل درآمد کرے تاکہ اسے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق پرامن طریقے سے حل کیا جا سکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

ممبئی: پولیس کانسٹیبل نے حوالدار کی بیوی کی فحش ویڈیوبنالی

ممبئی: پولیس کانسٹیبل نے حوالدار کی بیوی کی فحش ویڈیوبنالی

ممبئی07 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میںپولیس کے ایک کانسٹیبل کو اپنے ایک ساتھی اہلکار کی بیوی کی فحش ویڈیو بنانے کے الزام میں معطل کر دیا گیاہے۔ کانسٹیبل ابھیجیت بمبئی پولیس کی آرم یونٹ سے منسلک ہے ۔ کچھ روز قبل ایک وٹس ایپ گروپ میں فحش ویڈیو سامنے آئی تھی جسے دیکھ کر ایک پولیس حوالدار دنگ رہ گیا تھا کیونکہ ویڈیو اسکی بیوی کی تھی ۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : آتشزدگی کے باعث دو رہائشی مکان، ہوٹل تباہ

گاندربل میں آتشزدگی کے باعث ہوٹل کو نقصان

سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بارہمولہ اور گاندربل اضلاع میں آج آتشزدگی کے واقعات میں دو رہائشی مکانات اور ایک ہوٹل کو نقصان پہنچاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسرنے بتایا کہ بارہمولہ کے علاقے جلال صاحب میں آتشزدگی کے سبب دو گھروں کو نقصان پہنچا ۔گاندر بل کے علاقے کلاں میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی جس سے اسے …

تفصیل۔۔۔

مدھیہ پردیش: طیارہ مندر سے ٹکرانے کے بعد گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

مدھیہ پردیش: طیارہ مندر سے ٹکرانے کے بعد گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھوپال7جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں ایک تربیتی طیارہ مندر سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک جبکہ ٹرینی پائلٹ زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طیارے کو حادثہ ریاست کے دارلحکومت بھوپال سے تقریباً چار سو کلو میٹر دور جمعرات کی رات ساڑھے گیارہ بجے کے لگ بھگ پیش آیا۔پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ …

تفصیل۔۔۔

ناگالینڈ : سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری” بی ایس ایف “ کے درجنوں اہلکار زخمی

ناگالینڈ : سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری” بی ایس ایف “ کے درجنوں اہلکار زخمی

نئی دہلی 7 جنوری (کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست ناگالینڈ میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری ” بارڈر سیکیورٹی فورس“ (بی ایس ایف) کے تین درجن سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ انتخابی ڈیوٹی کے لیے تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی 62 بٹالین کے 41 اہلکاروں کو لے کر Zunheboto جانے والی بس دریائے ڈویانگ کے قریب ووکھا-موکوکچنگ روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ بی …

تفصیل۔۔۔

ہندو ہوں لیکن” ہندوتوا“ کا مخالف ہوں، سابق وزیر اعلیٰ کرناٹک

ہندو ہوں لیکن” ہندوتوا“ کا مخالف ہوں، سابق وزیر اعلیٰ کرناٹک

ہبلی07 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ Siddaramaiahنے کہا ہے کہ وہ ہندو ہیں لیکن ہندوتوا کے مخالف ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک ہندو ہوں اور میں ہندو مخالف کیسے ہو سکتا ہوں لیکن ہندوتوا اور ہندو عقیدے کے گرد سیاست کا مخالف ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین کے تحت …

تفصیل۔۔۔

مظفرآباد: تحریک آزادی کے کارکن بشیر وانی کی رسم قل ادا کی گئی

مظفرآباد: تحریک آزادی کے کارکن بشیر وانی کی رسم قل ادا کی گئی

مظفرآباد07 جنوری (کے ایم ایس)تحریک آزادی کشمیر کے کارکن مرحوم بشیر احمد وانی عرف خاکی نصر اللہ کی رسم قل مظفرآباد میں ادا کی گئی۔وہ مختصر عدالت کے بعد بدھ کے روز انتقال کر گئے تھے. اس حوالے سے منعقدہ دعائیہ مجلس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے اس موقع پر خطاب کرتے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

مقبوضہ جموں وکشمیر:محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

  جموں07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جموں خطے کے راجوری اور پونچھ اضلاع میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فوجیوں نے ضلع راجوری کے کئی علاقوں میں آج ساتویں روز بھی تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ قابض بھارتی فوجی اہلکاروںنے تلاشی آپریشن اتوار کی شام ضلع کے …

تفصیل۔۔۔