Daily Archives: 8 جنوری, 2023

بھارت: آسام میں عیسائیوں کا پولیس سروے میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

بھارت: آسام میں عیسائیوں کا پولیس سروے میں تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

آسام08جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں عیسائیوں نے پولیس کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے عیسائیوں، ان کے گرجا گھروں، اداروں اور مذہب کی تبدیلی سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کے لئے ایک سروے شرع کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گوہاٹی کے آرچ بشپ جان مولاچیرا نے کہا کہ گرجاگھروں اور مسیحی اداروں نے تفصیلات دینے سے انکار کیا ہے کیونکہ حکومت اور ریاستی …

تفصیل۔۔۔

قابض حکام نے حفاظت کے نام پر راجوری میں ہندوتوا دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنا شروع کردیے

قابض حکام نے حفاظت کے نام پر راجوری میں ہندوتوا دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنا شروع کردیے

جمو ں08جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے جموں خطے میںحفاظت کے نام پرہندوتوا دہشت گردوں میںہتھیار تقسیم کرنے کاسلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے اور ہفتے کے روزضلع راجوری کے ایک گائوں میں ولیج ڈیفنس گارڈز(VDGs)کے نام پر ہندوتوا دہشت گردوں میں ہتھیار تقسیم کردیے۔ راجوری کے ڈپٹی کمشنر وکاس کنڈل نے گائوں بال جرلن کا دورہ کیااور علاقے …

تفصیل۔۔۔

گورنر انتظامیہ نے جموں وکشمیرکو غیرمعمولی تاریکی میں ڈبو دیا ہے:نیشنل کانفرنس

گورنر انتظامیہ نے جموں وکشمیرکو غیرمعمولی تاریکی میں ڈبو دیا ہے:نیشنل کانفرنس

جمو ں 08 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس کے رہنما علی محمد ساغر نے کہاہے کہ لیفٹیننٹ گورنر کی انتظامیہ علاقے کے لوگوں کی طرف سے دیکھی جانے والی اب تک کی بد ترین انتظامیہ ہے جس نے کشمیری عوام کو غیر معمولی اندھیرے میںڈبودیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی محمد ساغر نے جموں کے علاقے بھاون میں ایک …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے راجوری میں 18نوجوان گرفتار کر لئے

بھارتی پولیس نے راجوری میں 18نوجوان گرفتار کر لئے

جمو ں 08 جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں کم از کم 18 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈھانگری میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں نے دو اور نوجوان کو شہید کردیا

جمو ں08جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بالاکوٹ کے قریب رات بھر جاری رہنے والی ایک فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی …

تفصیل۔۔۔