اسلام آبادیکم جنوری(کے ایم ایس)پاکستان اور بھارت کے حکام نے 31دسمبر 1988کے معاہدے کے تحت اتوار کو جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے اتوارکو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر وزارت خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جنوری 2023
سرینگر میں لل دید اسپتال کے احاطے سے خاتون کی لاش برآمد
سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سرینگر میں لل دیدہسپتال کے احاطے سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ہسپتال کے احاطے سے ایک خاتون کی لاش برآمدہوئی جس کی عمر تقریبا 40 سال ہے ۔ انہوں نے کہاکہ خاتون نے بھورے رنگ کا پھیرن پہنا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:گلمرگ اور پہلگام میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ
سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جہاں درجہ حرارت بالترتیب منفی 8.2 اور منفی 9.4ڈگری سینٹی گریڈتھا۔ مقبوضہ جموں وکشمیر گزشتہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ تاہم تازہ برف باری کے بعد سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر …
تفصیل۔۔۔علاقائی امن کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے : حریت رہنما
سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوںسید بشیر اندرابی، خواجہ فردوس اور فریدہ بہن جی نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لیے تنازعہ کشمیر کا پرامن حل ناگزیر ہے۔ سید بشیر اندرابی، خواجہ فردوس اور فریدہ بہن جی نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ جب تک کشمیری عوام کو ان …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بنیادی حقوق عیش وعشرت کی چیزیں بن چکے ہیں: محبوبہ مفتی کا بھارتی چیف جسٹس کے نام خط
سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت میں بنیادی حقوق اب ”عیش وعشرت اوراستحقاق” کی چیزیں بن چکے ہیں جو صرف ان لوگوں کو حاصل ہیں جو سیاسی، سماجی اور مذہبی معاملات میں حکومت کی حمایت کرتے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے بھارتی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے نام …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز کی سانبہ،راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
جموں یکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع سانبہ کے کئی دیہات میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں کیں۔ ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ کارروائیاںمنگوچیک، سدیچیک، ریگل اور چاہل سمیت متعدد دیہاتوں میںکی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع راجوری میں بھی تلاشی کی کارروائیاں کیںجہاں گزشتہ ماہ کے اوائل میں ایک فوجی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے سال 2022میں 214کشمیریوں کو شہید کردیا
سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں سال 2022میں ایک خاتون اور پانچ کمسن بچوں سمیت 214 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے 57کو جعلی مقابلوں اور دوران …
تفصیل۔۔۔