سرینگر 18 فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں آج ایک صبح ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش ضلع کے علاقے واسکورہ سے ملی ہے۔مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کو پولیس کو اس بارے میں مطلع کیاجس نے موقع پر پہنچ کر اسے قبضے میں لے لیا۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 فروری, 2023
بھارت کو ہندو راشٹر بنانا تباہی کا پیش خیمہ ہوگا، وزیر اعلی ٰ بہار
پٹنہ18فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہا ر کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت میں ہر مذہب اور فرقے کے لوگ رہتے ہیں اور اگرکوئی اسے ہندو ملک بنایا چاہتا ہے تو وہ دراصل ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ نتیش کمار نے دارلحکومت پٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہندو راشٹر بنانا ہرگز ممکن نہیں ہے اور ہمیں صرف اور …
تفصیل۔۔۔اڈانی معاملہ بھارت میں جمہوریت کی بحالی کا باعث بنے گا،امریکی ارب پتی
واشنگٹن 18فروری(کے ایم ایس)امریکی ارب پتی سرمایہ کار جارج سوروس نے کہا ہے کہ گوتم اڈانی کی کاروباری سلطنت میں اتھل پتھل بھارتی شیئر بازاروں میں حصص فروخت کرنے کے رحجان کا باعث بنی ہے اور اس سے بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کا اعتما د متزلزل ہوا ہے۔ امریکی سرمایہ کار نے کہا کہ اڈانی معاملے کیوجہ سے بھارت میں جو ہلچل مچی ہے یہی ہلچل …
تفصیل۔۔۔بھارتی عدالت نے چار بے گناہ کشمیریوں کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا
نئی دہلی 18 فروری (کے ایم ایس)نئی دہلی کی ایک عدالت نے چار بے گناہ کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے محمد شفیع شاہ، طالب لالی، مظفر احمد ڈار اور مشتاق احمد لون کو منی لانڈرنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایڈیشنل سیشن جج -3 (پٹیالہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے اڈانی گروپ کو بچانے کیلئے ملک کی معیشت کو برباد کریا ہے، کانگریس
رائے پور18فروری(کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے اڈانی گروپ کو بچانے کیلئے ملک کی معیشت کو برباد کریا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر بھکچرن دان نے ریاست مغربی بنگال کے علاقے رائے پور پارٹی ہیڈکوارٹر ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہنڈنبرگ کی رپورٹ کے بعد آدانی گروپ کے شیئروں میں تیزی سے گراوٹ کے باوجود بھارت کی لائف …
تفصیل۔۔۔