بریڈ فورڈ (برطانیہ)، 25 فروری (کے ایم ایس) کشمیری رہنماﺅں ایک وفد نے برطانوی رکن پارلیمنٹ اور شیڈو وزیر ناز شاہ کا کشمیر کاز کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ رکن آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی ،جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین ،جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ کے سرپرست سردار عبدالرحمن خان، کونسلر اور …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 فروری, 2023
جنوبی ایشیا میں مستقل امن تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر25 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں مستقل امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی …
تفصیل۔۔۔راجوری : معمر شخص کی پراسرار موت
جموں25 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سندربنی میں ایک نامعلوم معمر شخص پراسرار حالت میں چل بسا۔ حکام نے بتایا کہ پولیس چوکی ٹیریتھ کے تحت آنے والے ایک گاو¿ں میں ایک نامعلوم عمر رسیدہ شخص کو بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جس کے بعد اسے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سندربنی لے جایا گیا جہاں …
تفصیل۔۔۔انتظامیہ نے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کا حکمنامہ واپس نہ لیا تو ہڑتال کی کال دی جائے گی، سی سی آئی جے
جموں 25 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز جموں (سی سی آئی جے) نے دھمکی دی ہے اگر انتظامیہ نے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کا حکمنامہ واپس نہ لیا تو ہڑتال کی کال دی جائے گی۔ مقبوضہ علاقے میں بھارتی انتظامیہ نے یکم اپریل سے پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔ سی سی آئی …
تفصیل۔۔۔بھارت: مودی حکومت نے اورنگ آباد ، عثمان آباد کے نام تبدیل کر دیے
ممبئی 25 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ریاست مہاراشٹر کے شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کے ناموں کی تبدیلی کا باضابط اعلان کر دیا ہے ۔ اورنگ آباد کو اب چھترپتی سمبھا جی نگر جبکہ عثمان آباد کو دھارا شیو کے نام پکارا جائے گا۔ مہاراشٹر حکومت نے ناموں کی تبدیلی کے حوالے سے20اکتوبر2022کو مرکزی …
تفصیل۔۔۔بہار:ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں ایک مسلمان جانبحق، دو شدید زخمی
پٹنہ 25 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے گاو¿ں ڈیہا میں ہندوانتہا پسندوں کے حملے میں ایک مسلمان جانبحق جبکہ دو شدیدزخمی ہو گئے ہیں۔ ہندو توا غنڈوں نے محمد بابر، رکن الدین اور محمد ساجد پر چور ی کا الزام لگایا اور انہیں وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں 28 سالہ محمد بابر جانبحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ان تینوں …
تفصیل۔۔۔اترپردیش :دھماکے میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے سات مزدور مارے گئے
سرینگر25 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک دھماکے میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے کم از کم سات افراد مارے گئے ۔ اترپریش کے علاقے دورالا میرٹھ علاقے میں کولڈ اسٹوریج پلانٹ میں کمپریسر پھٹنے سے جموں خطے کے مزدوروں کی موت ہوگئی۔ایک بھارتی افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ پلانٹ میں دھماکے کے وقت کم از …
تفصیل۔۔۔