تازہ ترین

Daily Archives: 11 مارچ, 2023

بھارت اٹوٹ انگ کی رٹ ترک کرکے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے، تجزیہ کار

بھارت اٹوٹ انگ کی رٹ ترک کرکے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے، تجزیہ کار

اسلام آباد 11 مارچ (کے ایم ایس) سیاسی تجزیہ کاروں نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ ختم کرے اور کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق ، حق خود ارادیت دے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ جموں و کشمیر کبھی بھی بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا ہے اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ اٹوٹ کے بھارتی دعوﺅں کی …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش : ہند و توا کارکنوں کے تشدد سے مسلمان شخص کی موت

اتر پردیش : ہند و توا کارکنوں کے تشدد سے مسلمان شخص کی موت

لکھنو11مارچ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پریس کے شہر جونپور میں ہندو انتہا پسندوں نے شرب پینے سے روکنے پر ایک مسلمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا۔ شب برات کے موقع پر گھر کے سامنے شراب پینے سے روکنے پر ہندو توا کارکن مسلمان شخص کے گھر میں گھس گئے اور اسے بے تحاشا مارپیٹ کا نشانہ بنایا جسکی وجہ سے اسکی موت ہو …

تفصیل۔۔۔

بھارت: کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کوبم سے اڑادینے کی دھمکی

بھارت: کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کوبم سے اڑادینے کی دھمکی

  لکھنو11مارچ(کے ایم ایس)بھارت میں ایک نامعلوم شخص نے کسان رہنما راکیش ٹکیٹ کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین(ب کے یو) کے قائد راکیش ٹکیٹ کو فون پر دھمکی دی گئی کہ اگر انہوںنے کسان تحریک سے علیحدگی اختیار نہ کی تو انہیں اہلخانہ سمیت سے بم سے اڑا دیا جائے گا۔ راکیش ٹکیٹ کے بیٹے گورﺅ ٹکیت ار بھارتیہ کسان یونین کے صدر …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں 6 یوٹیوب چینل بلاک کردیے

مودی حکومت نے خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں 6 یوٹیوب چینل بلاک کردیے

نئی دہلی 11 مارچ (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے ریاست پنجاب میں خالصتان حامی جذبات کو فروغ دینے کے الزام میں چھ سے زائد یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اطلاعات و نشریات کے بھارتی سیکرٹری اپوروا چندرا نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں کے دوران بیرونی ممالک سے چلنے والے چھ سے آٹھ یوٹیوب چینلز کو …

تفصیل۔۔۔

بھارت: سکھ یاتریوں کا گرین ٹیکس دینے سے انکار، خالصتان کے حق میں نعرے

بھارت: سکھ یاتریوں کا گرین ٹیکس دینے سے انکار، خالصتان کے حق میں نعرے

  چندی گڑھ 11 مارچ (کے ایم ایس) پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتریوں نے ریاست ہماچل پردیش جاتے ہوئے منالی کے داخلی مقام پر گرین ٹیکس ادا کرنے سے انکار کر دیا اور ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔ انہوںنے اس دوران خالصتان کے حق میں زیر دست نعرے لگائے۔ یہ واقعہ ہماچل پردیش کی سرحد پر چندی گڑھ منالی شاہراہ پر پیش آیا ۔ تقریباً …

تفصیل۔۔۔