سرینگر 28مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم افراد نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں دو مختلف مقامات پر سیب کے درجنوں درخت کاٹ دیے ہیں جو بظاہر کشمیریوں کو معاشی طورپر کمزور کرنے کی ایک اورسازش ہے ۔ مقامی لوگوں نے میڈیا کوبتایا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب بعض شرپسندوں نے ضلع کے علاقوں کنڈی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 مارچ, 2023
اترپردیش:ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم دکاندار پر لاٹھیوں اور آہنی راڈوں سے حملہ ،6افراد گرفتار
نئی دلی 28مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں نندگرام کے گھکنا بازار میں مسلم دکاندار پر لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے 6افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ غازی آباد پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہندوتوا بلوائیوں نے نند گرام میں مسلم دکاندار دانش پر وحشیانہ تشدد کیاتھا۔پولیس نے انوپم کوشک، آشیش کوشک ، پرویش کوشک ، …
تفصیل۔۔۔