سرینگر 30 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک ریسرچ اسکالر نے بے روزگاری کی وجہ سے مجبورابڑھئی کاکام کرنے پر مجبور ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کی طرف سے اگست2019میں دفعہ 370اور 35اے کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فورسز کے محاصرے کے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2023
حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹراکائونٹ بھارت میں بلاک کردیاگیا
نئی دلی 30 مارچ(کے ایم ایس) حکومت پاکستان کا سرکاری ٹوئٹر اکائونٹ بھارت میں بلاک کردیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جب بھارت میں کوئی بھی حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکائونٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر تا ہے تو اسے بتایا جاتا ہے کہ قانونی تقاضے کی وجہ سے یہ ٹوئٹر اکائونٹس بھارت میں معطل ہے ۔ گزشتہ چھ ماہ میں یہ دوسرا موقع ہے جب بھارت میں حکومت پاکستان …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و سلامتی کیلئے دیرینہ تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،سینئر نائب صدر سعادت پارٹی ترکیہ
انقرہ 30 مارچ(کے ایم ایس) ترکیہ کے سعادت پارٹی کے سینئر نائب صدر مصطفی کمال ا کا یا نے کہاہے کہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و سلامتی کیلئے دیرینہ تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مصطفی کمال ا کا یا نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں سعاعت پارٹی کے صدر دفتر میں جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے رہنماء عبدالرشید ترابی کی قیادت میں کشمیری …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت مذہبی اقلیتوں اور اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کیلئے انسداد دہشت گردی اورمنی لانڈرنگ کے قوانین استعمال کررہی ہے ، ایمنسٹی انٹرنیشنل
اسلام آباد30 مارچ(کے ایم ایس) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے انسانی حقوق کے محافظوں اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق دبانے اور اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی اور منی لانڈرنگ سمیت جابرانہ قوانین کا استعمال کیا جن میں طویل مدت تک حراست میں رکھنا اور ماورائے عدالت ہلاکتیں شامل ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے مالیگائوں بم دھماکے کے مرکزی ملزم کرنل پروہت کی درخواست مسترد کر دی
نئی دلی 30 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے 2008کے مالیگائوں بم دھماکے کے مرکزی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی ممبئی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواست کومسترد کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ہمیں ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کی کوئی وجہ دکھائی …
تفصیل۔۔۔نریندر مودی نے اپنے دوست اڈانی کو بچانے کیلئے ملک میں جمہوریت کا نقصان پہنچایا،کانگریس
نئی دلی 30 مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی کی زیر قیادت مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے دوست اڈانی کو بچانے کیلئے ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس کی قومی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے گوا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ راہول …
تفصیل۔۔۔کٹھوعہ:دھماکے میں بھارتی پولیس اہلکار شدید زخمی
جموں 30 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں آج ایک دھماکے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ ضلع کے علاقے ہیرا نگرمیں بارڈر پولیس پوسٹ سانیال کے قریب ہوا ۔دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ڈی آئی جی جموں،سامبااورکٹھوعہ رینج شکتی پاٹھک نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : ”ایس آئی یو“ نے 5نوجوانوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی
سری نگر، 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں” سٹیٹ انویسٹی گیشن یونٹ“ نے ضلع کولگام کی ایک خصوصی عدالت میں پانچ کشمیری نوجوانوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی۔ نوجوانوں کے خلاف فرد جرم کیلر تھانے میں گزشتہ برس درج کی گئی ایک فرضی ایف آئی آر کے سلسلے میں دائر کی گئی۔جنکے نوجوانو ں کے خلاف فرد جرم دائر کی گئی …
تفصیل۔۔۔وزیر اعلیٰ بھگونت مان اکال تخت کی توہین پر سکھوں سے معافی مانگیں، شرومنت اکال دل
چندی گڑھ، 29 مارچ (کے ایم ایس) شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان سے کہا ہے کہ وہ سکھ مذہب کی اعلی ترین علامت” اکال تخت“ کی توہین کرنے پر سکھ برادری سے معافی مانگیں۔ بھگونت مان نے ایک روز قبل خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ اور ان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران گرفتار گئے نوجوانوں کو …
تفصیل۔۔۔بھارت: پیرا ملٹری کانسٹیبل نے خودکشی کر لی، ائر فورس افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
بھوپال (مدھیہ پردیش) 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی اسپیشل آرمڈ فورس کے ایک کانسٹیبل اجے کمار پجنتی نے خودکشی کر لی۔ کانسٹیبل نے ریاست کے ضلع ستنا میں جیت نگر علاقے میں ریل تلے آکر خود کشی کی۔ وہ ہندو تہوار نوارتی پر خصوصی ڈیوٹی پر تھا۔ دریں اثناءریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد میںبھارتی ائر فورس کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے …
تفصیل۔۔۔