جموں30 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے جموں خطے کے چار اضلاع کیلئے برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جے کے ڈی ایم اے) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈوڈا، کشتواڑ، پونچھ اور رام بن اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کم خطرے کی سطح کے برفانی تودے گرنے کا …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2023
مقبوضہ کشمیر: ”این آئی اے“ نے دو بے گناہ نوجوانوں کے خلاف فرد جرم دائر کردی
سرینگر30 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی یشن ایجنسی (این آئی اے) نے دو بے گناہ کشمیریوں کے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں فرد جرم دائر کر دی ہے۔ این آئی اے نے اسلم شیخ اور محمد امین بٹ کے خلاف گزشتہ سال ستمبر میں جموں خطے کے ضلع ادھم پور میں بم دھماکوں کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ”ایس آئی اے“ نے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا
سرینگر30 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے آزاد ی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کا گلہ گھونٹے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ایس آئی اے کہنا ہے کہ کچھ عناصر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود سبسکرپشن آپشن کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: پولیس نے امرت پال کے قریبی ساتھی ورندر سنگھ کے خلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا
جموں30مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے خالصتان نواز سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے قریبی ساتھی ورندر سنگھ کے خلاف بندوق کا اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ورندر سنگھ نے 2013 میں ضلع کشتواڑ سے غیر قانونی طور پر بندوق کا لائسنس حاصل کیا تھا اور وہ ہر برس مختلف اضلاع میں ااس کی تجدید کراتا …
تفصیل۔۔۔تامل ناڈو :ہندوتوا غنڈوں نے مسلمان خواتین کو برقعہ اتارنے پر مجبور کیا
ویلور، 30 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہندوتوا غنڈوں نے مسلم خواتین کو ہراساں کیا اور انہیں برقعہ اتارنے پر مجبور کیا۔ یہ واقعہ تامل ناڈو کے شہر ویلور میں پیش آیا۔ ایک ہندو توا غنڈے نے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ ویلور میں ہی اسی طرح کے ایک اور واقعے میں ہندو توا گینگ نے تین جوڑوں کو …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش: عوامی مقام پر نماز ادا کرنے پر”اے آئی ایم آئی ایم“ کے خلاف مقدمہ درج
لکھنو 30مارچ ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پریش کے دارلحکومت لکھنو میں پولیس نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی رہنما عظمیٰ پروین کے خلاف شہر کے حسین گنج میٹرو سٹیشن پر نماز ادا کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس(ڈی سی پی) لکھنو کاکہنا ہے کہ عظمی پروین کے خلاف انڈین پینل کوڈ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ …
تفصیل۔۔۔انجمن نصرت الاسلام کا میر واعظ خاندان کے قریبی دوست کی وفات پر اظہار تعزیت
سرینگر 30 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن نصرت الاسلام نے تنظیم کے سابق رکن اور میر واعظ خاندان کے قریبی دوست نور الدین خان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ،جو اب سرینگر کے علاقے بوہری کدل سے پیر باغ منتقل ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انجمن نصرت الاسلام نے تنظیم اور غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔آزاددی پسند رہنمائوں اشفاق مجید وانی، شبیر صدیقی کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد 30 مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے ممتاز کشمیری آزاددی پسند رہنمائوں اشفاق مجید وانی، شبیر صدیقی اوردیگر شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آبادمیں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اشفاق مجید وانی کوجموں و کشمیر کی تحریک آزادی کے ایک مینارہ نور کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کا غیر قانونی نظربندیوں پر اظہار تشویش
سرینگر 30 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے ہزاروں کشمیریوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیںاپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف پر امن جدوجہد کرنے پر مختلف جیلوںمیں کردیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت قائدین غلام محمد خان سوپوریاور محمد سلیم زرگر …
تفصیل۔۔۔کشمیری صحافی رئیس بٹ کو پہلے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر 30 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شہید صحافی رئیس احمد بٹ کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ برس آج ہی دن سرینگر کے علاقے رعناواری میں ایک نوجوان کشمیری فری لانس صحافی رئیس احمد بٹ کو ایک اورنوجوان …
تفصیل۔۔۔